1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏24 نومبر 2012۔

  1. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری آج کی خواہش یہ ہے کہ پلیز اللہ جی آج بارش نہ ہو ۔
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    کیا آپ کی طرف روز بارش ہوتی ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    تقریبا ہر روز جی بادل تو آج بھی چھائے ہوئے ہیں
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    واؤ کتنا مزہ آتا ہوگا آپ لوگوں کو
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    بالکل اتنا مزا آتا ہے کہ روزانہ کہتے ہیں کہ کب بارشیں ختم ہوں گی
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    جی ہاں آپ صیح فرما رہے ہیں
    نصر اللہ جی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    علامہ طالب جوہری سننے کو جی چاہ رہا ہے
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    وہ تو شیعہ ہے جناب
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری شدید خواہش ہے کہ !
    کاش ہم سب صرف مسلمان ہوتے ۔
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری بھی سب سے بڑی خواہش ہے کہ کاش ہم شیعہ سنی کے بجائے مسلمان کہلائیں ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آپ نے ان کی سیرت نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم پر کوئی تقریری نہیں سنی شاید ، :192:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    جو شخص مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرے اس کے لئے بہت سخت وعید ہے۔

    کسی کو شیعہ کہنا یا دیگر فرقوں میں تقسیم کرنا اسلام اور سنت کی نفی ہے۔

    اللہ سبحانہ و تعالی کو خالق و مالک ، حضرت محمد :saw: کو آخری نبی، قرآن مجید کو الہامی کتاب ماننے والے صرف اور صرف مسلمان ہیں۔

    اس سے آگے نقاق اور تفرقہ شروع ہوتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اس سے جس قدر بچ سکیں بہتر ہے۔

    اہل بیت کے مقام کو پہچانیے اور نی آخر الزماں کی تعلیمات اور آپ کی پسند و ناپسند کو اپنی زندگی میں شامل کیجئے تاکہ آپ خوش و خرم زندگی گزار سکیں۔
     
  13. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری شدید خواہش ہے کہ میں اللہ پاک کا گھر خانہ کعبہ اور آپ :saw: کا شہر مدینہ منورہ دیکھوں ۔ آمین
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ تعالی آپ کی دلی خواہش جلد از جلد قبول فرمائیں۔۔۔۔ آمین۔
     
  15. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آمین ۔۔۔۔۔۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آمین ثم آمین
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ رات کو خواب میں آ کر کوئی مجھے نہ ڈرائے:6:ح
     
  18. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    جی ہاں ہر روز ہوتی ہے ۔ اب فلڈز آگئے ہیں اتنی بارش ہوئی ہے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کا دن پاکستان میں خیریت سے گذر جائے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,447
    موصول پسندیدگیاں:
    11,597
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ملک میں امن و امان قائم ہو جائے۔
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کے دن مزید دھماکے اور تخریب کاری نہ ہو
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ باس غائب ہو جائے فوراً سے پہلے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اس کے دفتر میں سانپ چھوڑدیں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ سب کی خیر ہو
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟


    لیکن یہ اچھی خواہش تو نہیں ہے ناں :208:
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ کل بھی چھٹی ہوجائے
     
  27. نگار
    آف لائن

    نگار ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2012
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ جلدی نیند آ جائے آج رات کو
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    سونے کی کوشش کریں گے تو نیند آئے گی ناں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    راولپنڈی جانے کیلئے کوئی رفیق سفر مل جائے
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اور واپسی پر کیا کریں گے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں