1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    سچی بات پہ غصہ کرتے ہیں :135:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یا اللہ !‌ ایک تو ہی مجھ معصوم کا سہارا ہے ورنہ باقی سب لوگ تو :164:
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,324
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    وہی جو روز کرتی ہوں
    کھانا پینا
    بچے سے کھیلنا ، خوش ہونا وغیرہ وغیرہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اس بات نے مجھے میرے بچے یاد کروا دئیے ۔
    مائے نی مین کنوں‌ آکھاں ؟ درد وچھورے دا حال نی ، مائے نی میں کنوں آکھاں ؟
     
  5. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج سے میں ہیندی سیکھی
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کیا نوری جی آب kerala ہو کیا ؟؟؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    گرو جی شاید وہ ہانڈی کہہ رہی ہیں‌ ، تم نے اُنہیں‌ ملو بنا دیا ۔
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    وہ تو ہندی کا کہہ رہی ہے شاگرد محترم یعنی language
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    گر جی ، ہندی کا مطلب ہندی ہی ہوتا ہے language زبان کو کہتے ہیں ، مگر اُس نے ہیندی لکھا تھا ، ہو سکتا ہے آپ کی بات درست ہو مگر انڈیا میں صرف ہندی اور ملالم ہی نہیں ہیں ، اور بھی بہت سی زبانیں ہیں اور نوری تو شاید حیدرآباد سے ہیں‌ ۔
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اب گرو سے گرج بن گئے ۔خیر کل یہ نوری صاحبہ آجائے تو پتہ لگا لینا ۔وہ آرام سے نیند کر ہی ہوگی اور ادھر ہم اس کی غلطی پر پچھتا رہے ہیں
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,324
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    روٹین میں سب کچھ کیا
    اور ابھی آن لائن ہوں‌تو فورم کو دیکھ رہی ہو‌ں
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صرف نیند کی بنا بیڈ کے
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    وہی روٹین کے کام:(
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کچھ نہیں صرف سرچنگ
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    سائٹ سے ابھی ابھی آفس آیا ہوں ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    نہ ہی پوچھیں تو بہتر ہے
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ٹھیک ہے سرکار
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    نیٹ کی غنڈہ گردی سے پریشان ہوں ۔
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    شکر ہے آج بجلی نے غنڈہ گردی نہیں کی
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    چلیں اللہ کا شکر ہے ۔
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کچھ بھی تو نہیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج بھی سائٹ سے ابھی ابھی آفس آیا ہوں ۔
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صرف ڈرنک ساتھ میں ایک برگر
     
  24. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ابھی ناشتہ کیا اور بس
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صبح سے ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ نہین کیا ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یہ کوئی نئی بات تو نہیں ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ہاں مگر یہ بات ضرور نئی ہے کہ اب بھی کچھ نہیں کر رہا ۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,686
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    عادی مجرم ہیں
     
  29. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آرام سے نیند کی
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج اتنہائی مصروف دن گزرا اتنا کے سر گھجانے کی فرصت بھی نہ ملی
    اور 32 ہر دو گھنٹے بعد آدھے گھنٹے کے لئے آتی تھی تاکہ ہم کہیں 32 کو ہی نہ بھول جائیں:mad:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں