1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ، کام کام کام ، دن رات کریں‌ہم کام :hasna: ۔۔۔ اور مشاءاللہ آپ تو کام پر ہی اتنا آرام کر لیتی ہیں (بقول آپکے) ، گھر آ کے کیتا نا کیتا ، اِک برابر اے :hasna: :hasna:


    میں اس وقت گرین ٹی نوش فرما رہا ہوں :glass:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ھے ماشاءاللہ :mashallah:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف بھائی ۔ اردو کا ایک محاورہ ہے ۔۔۔ مکمل کیجئے گا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ہرا ہی سوجھتا ہے :201:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے آج بہت سے کام کرنے ھیں جو پچھلے ایک ویک سے نہیں کر پائی دھوپ نکلی تو گارڈن کی صفائی کرنی ھے کچھ
     
  5. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھمارا لان بھی کافی خراب ہوا پڑاہے سوچ رہا ہوں کوئی صفائی والا مل جاتا تو۔۔۔۔۔۔بیچارے کی دھاڑی لگ جاتی :yes:
     
  6. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عبدالرؤف بھائی ۔ اردو کا ایک محاورہ ہے ۔۔۔ مکمل کیجئے گا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ہرا ہی سوجھتا ہے :201:[/quote:2kob9n6e]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    صفائی نصف ایمان ہوتا ھے اور ہر کسی کو اپنے گھر کی صفائی خود کرنی چاھیے
     
  8. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دراصل میں‌چاہتا ہوں کہ لوگوں کا ایمان بڑھ جاے ۔۔۔۔۔اس لیے یہ شاندار موقع دے رہا ہوں :dilphool:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خود ------ رہ کر
     
  10. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہاہ آفرین۔۔۔۔۔

    ویسے یہ بھی ایمان کا ایک درجہ ہے جہاں دوسروں کے ایمان کی بڑھوتری کے لیے کوشاں ہوں میں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ کا بزنس ھے کیا
     
  12. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے پارٹنر کی بھی ضرورت ہے :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  14. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لوگوں کے ایمان کےلیے کوشش کرنی نیک کام ہوتاہے :nose: :dilphool: :dilphool:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بس اب میں جواب نہیں دوں گی
     
  16. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ بھی جواب ہی ہے :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کسی کی دعوت کی تھی اس لئے آج کا دن کھانے پکانے میں ہی گذرا اب سارے کام ختم کرکے ہماری اردو پہ ہوں
     
  18. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ کھانے کے بعد چائے یا ڈیزرٹ مانگتے ہیں،پر مجھے یقین ہے آپ کے مہمانوں نے پیٹ خرابی کی دوائی مانگی ہو گی ، ایڈوانس میں :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:

    میں آج آکسفورڈ سٹریٹ‌گیا اور ٹکا کے شاپنگ کی :pagal: :pagal:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں میں اپنی مرضی سے بناؤں تو اچھا پکا لیتئ ہوں
     
  20. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں انتا مجبور کرتی ہیں تو کھا ہی لیتے ہیں ، اللہ کے بھروسے۔ :hasna: :hasna: :hasna: ۔ نعیم بھا ئی ہوتے دستر خوان پر ، تو مذہ آ جاتا ، اُن کو :hasna: :hasna: :hasna: ، کیونکہ میرے لئے تو شائد ہی کُچھ بچتا :rona:

    بائی دا وے ، میں‌نے بھی آج کڑاہی گوشت بنایا ہے :zuban: ، پر آپ تو پہلے سے ھی ماءشااللہ فُل ہیں ، آپ کو میں‌اب اس قدر لزیز کھانے کی کیا صُلہ ماروں ، اور اس سے پہلے آپ میرے کھانے میں کیڑے نکالیں ، میں‌نے اپنا کھانا پہلے دو دوستوں پر ٹیسٹ کیا ہے ، اور تسلی کر لینے کے بعد کے وہ زندہ اینڈ فٹ ہیں ، پھر خود کھایا ہے :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے میں اگر کوئی نئی ڈش بناؤں تو مجھے آپ سے مدد مل سکتی ھے اسے ٹیسٹ کرنے کی
     
  22. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    مانا کہ بکرا عید پاس ہے ، آپ نے تو سب کو ہی قُربانی کا بکرا سمجھ لیا ہے :hathora: :hathora: :hathora: :hasna: :hasna: :zuban: :201:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب کو تو نہیں صرف چند ایک کو :201: :201: :201: :201:
     
  24. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ، میں اُس لسٹ کی زینت نہیں ، :pagal: :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپ زینت کیسے ہو سکتے ھیں ہاں البتہ شان ہو سکتے ھیں وہ اچھا کام کر رہا ھے آج کل
     
  26. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ تو ایک "ویلی بندی" :hasna: :hasna: ، ہی بتا سکتی ہے نہ کہ آج کل فلموں‌میں کیا ہو رہا ہے ، نہ ہمیں ٹائم ملے ، نہ ہم فلمیں دیکھیں :horse: :pagal: :hasna: :201:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے بھی تکہ ہی لگایا تھا آپ تو سچ مچ مان گئے
     
  28. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں اب خود ہی آپ میری معصومیت کی انتہا :soch: :soch: :hasna: :hasna: :zuban:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں انتا مجبور کرتی ہیں تو کھا ہی لیتے ہیں ، اللہ کے بھروسے۔ :hasna: :hasna: :hasna: ۔ نعیم بھا ئی ہوتے دستر خوان پر ، تو مذہ آ جاتا ، اُن کو :hasna: :hasna: :hasna: ، کیونکہ میرے لئے تو شائد ہی کُچھ بچتا :rona:

    بائی دا وے ، میں‌نے بھی آج کڑاہی گوشت بنایا ہے :zuban: ، پر آپ تو پہلے سے ھی ماءشااللہ فُل ہیں ، آپ کو میں‌اب اس قدر لزیز کھانے کی کیا صُلہ ماروں ، اور اس سے پہلے آپ میرے کھانے میں کیڑے نکالیں ، :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:10xl5pwe]
    آپ کے کھانے میں سے یہ سب آپ بچنے ہی کہاں دیتے ہیں۔ :zuban: یہ کام آپ کرلیں۔

    جو کڑاہی گوشت باقی بچ جائے اس میں اچار کی ایک بوتل انڈیل دیجئے گا۔ لیجئے ایکبار پھر " اچار گوشت " تیار :201:
     
  30. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی گُزشتہ کئی پوشٹس سے مشاہدہ کر رہا ہوں‌کے آپ میں‌ایک سائنس دان والی سب خصوصیات موجود ہیں ، پر آپ کو چانس نہیں مل رہا۔ :201: [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں