1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از m aslam oad, ‏11 اکتوبر 2010۔

  1. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اکثر دوست یہ پوچھتے اور سوچتے ہیں کہ کمپیوٹرپر موبائل سے انٹرنیٹ کس طرح چلائے
    تو جناب طریقہ کار حاضر ھے
    وہ بھی اس طرح میں آپ کو بتاؤنگا جس طرح بچے کو ہاتھ پکڑ کر لکھنا سیکھایا جاتا ہے آپ بھی کیا یاد کرو گے علی اوڈ بھائی کو
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    ہم منتظر ہیں اوڈ صاحب
     
  3. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    میں آپکو جو طریقہ بتا رہا ہوں وہ موبائل کو بلوٹوتھ سے کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ کر کے چلایا جائے گا
    سب سے پہلے آپ کو ایک عدد موبائل ،،نوکیا ،،کا ھو تو بہتر ھے جو کہ edge سپورٹڈ ہو اسکے علاوہ ایک عدد بلو ٹوتھ ڈیوائز کی ضرورت پڑے گی،،، یہ یاد رہے کہ بلوٹوتھ کے ساتھ اسکی سوفٹویئر کی سی ڈی لینا نہ بھولیں
    سم کنکشن ،،،میں تو زونگ کی سم سے نیٹ چلاتا ھوں
    زونگ کا ڈئل اپ نمبر ،، #1***99*
    وارد،،،،،،،،،،،،، #*1***99*
    اورنیٹورک کے بھی اسی طرح ملتے جلتے ہیں
     
  4. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    ......................................................................................
     
  5. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    سب سے پہلے ایک ڈائل اپ بنانا پڑتا ہے جو کہ اسطرح سے

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  6. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  7. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  8. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  9. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  10. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  11. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  12. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  13. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]

    یہ صرف زونگ کے ڈائل اپ میں یوزر نیم ،،اور پاسورڈ خالی رکھنا ہے باقی نیٹورک کا انکے ہیلپ لائن پر فون کر کے تصدیق کر لی جائے
     
  14. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  15. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  16. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    لیجئےجناب ہمارہ ایک مرحلہ تو مکمل ہوگیا
     
  17. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مرحلہ نمبر 2

    مرحلہ نمبر 2

    بلوٹوتھ کے ڈرائیور کوانسٹال کر کے بلوٹوتھ ڈیوائز کو کمپیوٹر سے کنکٹ کریں

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  18. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    موبائل کے بلو ٹوتھ کو آن کر کے اس تصویر کے مطابق کلک کریں

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    واہ بہت خوب عمدہ شئیرنگ ھے کسی نہ کسی کو فائدہ ضرور دے گی

    بہت شکریہ آپ کا علی جی
     
  20. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    کلک کرنے پر موبائل کو سسٹم سرچ کرے گا
    موبائل کو سرچ کرنے پر موبائل اور موبائل کا ماڈل شو ہوگا
    اسکے بعد موبائل پر ڈبل کلک کریں

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  21. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  22. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  23. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  24. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  25. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    لو جی جناب ہمارہ کمپیوٹر انٹرنیٹ سے جڑ گیا بذریعہ موبائل

    اور میں دو سال سے ایسے ہی نیٹ یوز کر رہا ہوں

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  26. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    میں زونگ کی سم سے نیٹ چلاتا ہوں
    پیکج،،200 +ٹیکس ،،،،2
    جی بی تک ڈیٹا
    ؛
    400+ٹیکس،،،،4 جی بی
    ،،
    مگر میں تو 2 جی بی کا پیکج ہی ایکٹو کرتا ہوں جو کہ مہینہ بھر کے لئے کافی ہوتا ہے اگر ڈاؤنلوڈنگ نہ کرو ، صرف براؤزنگ 4 تا 6 گھنٹے روزانہ
    ڈاؤنلوڈنگ کی اسپیڈ صبح کے وقت میں تیز ہوتی ہے تقریبا 18 تا 25 کے بی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    شکریہ اوٍڈ صاحب
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    بہت شکریہ برادر ! بہت محنت سے آپ نے ٹیوٹوریل لکھا ۔ ایک مہربانی اور کر دیں اگر تو اسی ٹیوٹوریل کو الٹا کر بھی سمجھا دیں میرا مطلب ہے میں چاہتا ہوں کہ کمپوٹر پر تو انٹرنیٹ چل رہا ہوتا ہے۔ اسے کسی طریقے سے بلوٹوتھ کے ذریعے موبائل پر شیئر کیا جا سکتا ہے وہ طریقہ بھی بتا دیں اگر آپ کے علم میں ہے۔ اس بارے میں ایک مضمون نظر سے گزرا تھا لیکن وہ مجھ سے گواچ گیا ویسے اس وقت مجھے اس کی ضرورت بھی نہیں تھی۔ اب کچھ ضرورت محسوس ہوئی ہے۔ ایک بار پھر اتنی عمدہ شیئرنگ کرنے کے لئے شکریہ۔
     
  29. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    بلال بھائی حوصلا افزائی کا شکریہ اسکے الٹ کا طریقہ بھی کسی دوست سے معلوم کرتا ہوں
    فی الحال مجھے ابھی تو نہیں پتہ
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    اگر آپ کے موبائل میں وائی فائی ہے تو ممکن ہے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں