1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏28 ستمبر 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    السلام علیکم خوشی

    ویسے تو آپ ماشاءاللہ ہماری اردو میں ترقی کے کافی زینے طے کر چکی ہیں، لیکن یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔
    براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔



    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے جس بات کا ڈر تھا آخر وھی ھوئی ایسے سوالوں کے جواب مجھے بڑے مشکل لگتے ھیں جن میں زیادہ سچ لکھنا پڑے میں نے تو اسی لیے آتے ھی میسج پہ میسج لکھنا شروع کیا کہ کسی کو موقع ھی نہ ملے میرا تعارف لینے کا مگر آ پ بھی بڑے حضرت نکلے خیررررررررر
    آپ نے لکھا ھے کہ 5 سوالوں کے جواب مگر جو پورے سوالوں کے جواب دے اسے کیا ملے گا
    اور جو جواب نہ دینا چاھے اسے 3 جواب بطور وجہ بتانے پہ کیا ملے گا
    تو میں سوچتی بھی کہ کیا کروں
    بہر حال میں کوشش کرتی ھوں جواب دینے کی مگر اس عہد کے ساتھ نہیں کہ جو کہوں‌گی سچ کہوں‌گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں‌گی
    پہلا جواب
    نام میرے نانا جان نے رکھا ویسے نام جان کے کیا کریں گے نام میں کچھ نہیں رکھا اور نام جو بھی ھے مطلب گھوم گھما کے اس کا خوشی ھی نکلتا ھے
    دوسرا جواب
    لقب کوئی خاص نہیں ھر کوئی اپنی مرضی سے لقب دے لیتا ھے
    تیسرا جواب
    عمر اب ایسی نہیں کہ سب کو بتائی جائے کوئی جتنی بھی عمر کا سمجھ لے میں اسی پہ راضی
    چوتھا جواب
    تعلیم والدین نے حاصل کروا دی اس لیے میں نے فرمانبرداری کا مظاھرہ کرتے حاصل کر لی ،ایم ایس سی
    پانچواں جواب
    ھماری اردو میں‌آمد ایسے ھوئی کہ اردو فونٹ تلاش کرتے کچھ الٹا سیدھا لکھا گیا تو گوگل نے یہاں لا کر پٹخ دیا
    5 سوال ھو گے
    اتنا کافی ھے کہ سارے سوالوں کے جواب دوں
    ویسے میں 3 اچھی وجوھات بتا سکتی تھی جواب نہ دینے کی
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی میں تو سیدھا سادھا انسان ہوں، لیکن آپ نے جواب دے کر واقعی ثابت کیا ہے کہ آپ کافی ہوشیار ہیں۔ یعنی پورا پرچہ حل بھی کردیا، اور جواب ایک بھی نہیں دیا۔ بہرحال آپ نے جو مناسب سمجھا وہ ٹھیک کیا۔ اب تو ماسڑ صاحب ہی آپ کو نمبر دیتے وقت بتا سکیں گے کہ کتنے نمبر ملیں گے۔ لیکن اگر آپ حل نہ کرنے کی تین وجوہات بتا دیتی تو میرے خیال میں وہاں زیادہ معلومات مل جانی تھیں :yes: :dilphool:
    جی آپ نے کچھ سیدھا ہی لکھا تھا جو ہماری اردو کا راستہ نظر آیا ہے۔ اور اب یہ رستہ نہیں بھولنا۔
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کا تعارف پڑھ کر ایسا لگا کہ خوشی کا تعارف پڑھ رہا ہوں۔۔۔دل خوشی کے آنسو رونے لگ گیا ہے۔۔۔۔
    جو کچھ بھی لکھا ہے اچھا لکھا ہے۔۔بہت خوب لکھا ہے۔۔۔۔لاجواب لکھا ہے۔۔۔۔جیتی رہیں خوش رہیں۔۔۔۔ :dilphool:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔آپ کا تعارف اچھا لگا۔لہلہاتی رہیں :flor: :flor: :flor: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے ایسا کیا لکھ دیا جو آپ کو پسند آ گیا
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی بہنا۔ اپنا تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔
    مجھے تو سوائے آپکے " نانا جی" اور " ایم ایس سی " کے اور کچھ پتہ نہیں چلا :takar:
    لیکن پھر بھی آپکا حل شدہ پرچہ " تسلیم " کیا جاتا ہے :yes:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے پرچہ تو اردو میں ھی حل کیا تھا :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھرررررررررررررررررررررررررر
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نور جی اگر پرچہ تسلیم نہ کرتی تو کیا مجھے دوبارہ پرچہ حل کرنا پڑتا :119:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ویلکم۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ کوئی تو قدر دان نکلا اب پلیزززززززززززز یہ مت کہیے گا کہ مجبورا پڑھنا پڑا میرا تعارف
     
  14. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    محترم این آر بی صاحب !
    (حسِ مزاح کو بروئے کار لاتے ہوئے) سچی سچی بتائیے کہ آپکو خوشی کے تعارف میں سے کونسی تفصیلات معلوم ہو گئیں ؟
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھئی کسی کو اگر کچھ سمجھ لگ ھی گئی ھے تو آپ تو خوش ھونا چاھیے
     
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    صاف اردو میں ہے یہ پیغام۔۔۔۔ سمجھ لگ جاے گا۔۔
    آپ کا تعارف پڑھنے کا شرف ہوا۔ اللہ اس کو قبول کرے۔۔آمین
    بہت کچھ جاننے کا موقعہ ملا۔۔۔۔ جو نہیں جان سکا۔ اس کے بارے میں اندازہ لگانے میں ازاد ہوں۔۔۔۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ میں اندازے لگانے میں کتنا ماہر ہوں۔۔۔۔آخر کار تجربہ جو بہت ہے۔۔
    نوٹ؛؛؛
    یہ‌صاف اردو لکھنے کیلیئے کسی کی مدد لینی پڑ رہی ہے۔ جو آجکل کے مہنگائی کے زمانے میں بہت مہنگی پڑ رہی ہے۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    بہت شکریہ خیام جی

    تعارف آپ کو اچھا لگا شکریہ
    آپ کی صاف اردو ہمیں‌اچھی لگی اس کے لئے بھی شکریہ
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    لیکن اس اردو میں لکھنے کا مسئلہ یہ ہے کہ سوچ میں بندہ پر جاتا ہے کہ لکھنا کیا ہے۔۔ دوسری اردو میں تو ہمارا قلم۔۔ یا انگلی گھوڑے کی طرح دوڑتا ہے۔۔ خیالات کی رفتار سے بھی تیز۔۔یہاں تو املاء دیکھنی پڑتی ہے۔۔ گریمر کا حساب وکتاب رکھنا پڑتا ہے۔۔ محاورے اور روزمرہ، اور دیگر تراکیب کی درستگی کو مدنظر رکھنا پڑتا ہے۔۔۔اور جو ہماری ساتھی معاونت کررہی ہیں، ان سے صلاح لیکر لکھنا پڑ رہا ہے۔ان کی چائے پانی کا بندوبست بھی کرنا پڑ رہا ہے۔۔!!!!!!!!!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    میں سوچ رہی تھی کہ اگر میں یہ پرچہ حل نہ کرتی تو کون سی 3 وجوہات بتاتی مگر سوچنے کے باوجود کچھ سمجھ میں نہیں‌آیا

    مگر ایک وجہ ضرور لکھتی اور وہ یہ کہ


    پرچہ حل نہیں کیا کیونکہ سچ میں بتانا ضرروی نہیں سمجھتی اور جھوٹ میں بولنا نہیں چاھتی

    باقی 2 وجوہات مزید سوچنے سے ذہن میں‌آ سکتی ھیں
     
  20. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    واہ آپ نے تو کمال کر دیا خوشی جی

    اتنا تفصیلی تعارف؟؟؟:serious:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    خوشی جی کا دوبارہ تعارف لینا چاہیے
     
  22. حضرت
    آف لائن

    حضرت ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جنوری 2010
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کا تعارف

    خوشی جی آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    شکریہ طاہرہ جی یہ آپ کا پیغام کیسے مس ہو گیا مجھ سے

    بس جی کمال کیسا سب آپ کی عنایت ھے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    شکریہ حضرت جی ، پہلے کہاں دیکھا مجھے کہیں آپ وہ حضرت تو نہیںںںںںںںںںںں ، جلدی بتائیں مجھے

    آپ کا میسج بھی‌آج ہی دیکھا معذرت چاھتی ہوں اس کے لئے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    لگتا ہے یہ آپکی اُستانی رہی ہیں :172:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    کیوں حسن دوبارہ کیوں ، اتنی تفصیلی تعارف تو دیا ھے سنا نہیں طاہرہ جی نے کیا کہا
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    انہوں نے کب بولا شاید میں نے میوٹ کیا ہوا تھا اس لئے آواز نہیں آئی آپ بتا دیں نا :212:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف



    یہ اوپر دیکھیں حسن طاہرہ جی کیا کہہ رہی ھیں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    میں نے تو نہیں سنا :no:
     
  30. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کا تعارف

    خوشی جی کا تعارف مجھے اچھا لگا

    آپ کے لکھنے کا انداز منفرد ہے اس پر میری جانب سے مُباکباد قبول کیجیئے!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں