1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از اسداللہ شاہ, ‏20 جولائی 2012۔

  1. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ سب لوگوں کے ایک بہت دکھ بھری خبر دی جارہی ہے کہ محمد نبیل خان اور سیفی خان کی والدہ محترمہ گذشتہ روز دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئی ہیں۔( انا للہ وانا الیہ راجعون )

    قارئین سے والدہ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے صبر کیلئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔

    اللہ رب العزت مرحومہ کی سیئات کو حسنات سے مبدل کرے اور انکی بخشش کرے۔ مرحومہ کی تمام منازل آسان کرے۔ جنت الفردوس کے اعلٰی مقام عطاکرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین بحق محمد صلی اللہ علیہ وسلم
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    اسداللہ بھائی
    اسلام علیکم
    آپ کا پیغام برحق ہے۔ اللہ ہم سب کو اس عارضی دنیا میں کارخیر کی توفیق عطاء فرمائے اور ہمیں ہدایت کی راہ دکھائے۔
    مرحومہ کیلئے آپ نے جو دعائیں کیں ہیں اللہ انھیں قبول فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
    انا للہ وانا الیہ رجعون
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    انا اللہ وانا الیہ الراجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے انکو جنت میں اعلی مقام دے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    انا اللہ وانا الیہ الراجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے انکو جنت میں اعلی مقام دے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
    __________________
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    انا اللہ وانا الیہ الراجعون

    سن کر بھت افوس ہوا ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

    اور دعا گو ہیں اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  6. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    اللہ تعالیٰ ان کو صبر جمیل دے۔ ان کی امی جان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ ثم آمین اور ان کی والدہ صاحبہ نے جو دعائوں کا خزانہ ان کے لیے چھوڑا ہے ہمیشہ ان کےحق میں قبول کرتا رہے۔آمین
     
  7. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    بہن آپ نے بہت عجیب دعا دی ہے اللہ آپکو جزائے خیر دے۔
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    مولا کریم سے دعا گو ہوں‌ کہ ماں جی کی مغرفت فرمائے اور جنت الفردوس میں‌بی بی فاطمہ رض کا ساتھ نصیب فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    آمین بجاہ سید المرسلین۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    ان للہ وان الیہ راجعون
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    محترم برادران اکرام ہم ان دکھ والے لمحوں میں آپ کے ساتھ ہیں اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ والدہ مغفورہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور آپ کو صبر کرنے کی توفیق دیں آمین​
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    انا اللہ وانا الیہ الراجعون
    والدہ جیسے عظیم نعمت کے اس دنیا سے رخصت ہونے پر غمزدہ ہوں
    اللہ مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل سے نوازے۔
    آمین
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    انا اللہ وانا الیہ الراجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے انکو جنت میں اعلی مقام دے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  12. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    اللہ عزوجل مرحومہ کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے۔اور ان کو جنت کے اعلی درجوں‌میں‌رکھے آمین۔
     
  13. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    انا اللہ وانا الیہ الراجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے انکو جنت میں اعلی مقام دے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    انا اللہ وانا الیہ الراجعون
     
  16. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    آپ سب کی دعاؤں اور ہمدردی کا شکریہ
    جانا تو سب نے ہے کوئی یہاں ہمیشہ کے لئے نہیں آیا مگر ماں جیسی ہستی کی جدائی کا دکھ ناقابل بیاں ہے ۔ ۔ ۔

    ماں کی جدائی سے یوں لگتا ہے جیسے میرا حفاظتی حصار ٹوٹ گیا ۔ ۔۔۔
    جیسے میں کسی ٹھنڈی چھاوں سے سخت دھوپ میں آگیا ۔ ۔

    دعا کی جئیے کہ اللہ میری اماں جان کے ساتھ درگزر والا معاملہ فرمائے اٰمین


    ماواں باجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    بے شک بھائی جان اس میں کوئی شک نہیں
    اس پر بھی نظر ڈال لینا

     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ماں جی مرحومہ کی رمضان المبارک کی باربرکت ساعتوں کے صدقے بخشش و مغفرت فرمائے انکو جنت میں اعلی درجات دے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
     
  20. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    تمام دوستوں کی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ
    دعا ہے کہ اللہ کریم میری امی جان سے پیارو محبت ، بخشش و مغفرت کا معاملہ فرمائے آمین یا رب العٰلمین
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    آ مین
     
  22. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    اللہ عزوجل مرحومہ کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے۔اور ان کو جنت کے اعلی درجوں‌میں‌رکھے آمین۔
     
  23. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیفی خان اور نبیل خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون



    اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاکرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین بحق محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمۃاللعلمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں