1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ معلومات درکار ہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏10 مئی 2012۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    تاریخ شمولیت: Aug 2008
    مقام: لاہور
    پیغامات: 47,861
    اعزازات: 1,423
    1,723 پیغامات میں 2,298 اعزازات

    یہ دو قسم کے اعزازات ہیں ان میں کیا فرق ہے اور یہ کیسے بڑھتے ہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    بات تو قابلِ‌توجہ ہے :113:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    1,723 پیغامات میں 2,298 اعزازات

    یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے 1723 پیغامات کو 2298 صارفین نے پسند کیا اور thanks کیا۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    :143: ۔
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,096
    موصول پسندیدگیاں:
    1,811
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    دونوں اعزازات کی وضاحت اوپر کر دی ہے۔ امید ہے سمجھ آ گئی ہو گی۔

    پہلے والے اعزازات تب بڑھتے ہیں جب آپ کسی بھی صارف کی پوسٹ پر شکریہ کا بٹن کلک کریں۔
    دوسرے والے تب بڑھتے ہیں جب کوئی بھی صارف آپ کی پوسٹ پر شکریہ کا بٹن کلک کرے۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    معزرت کے ساتھ، سمجھ نہیں آیا:

    نیچے آپ کے کوائف ہیں، یہاں وضاحت فرمائیں:-

    تاریخ شمولیت: Jul 2006
    مقام: اسلام آباد
    عمر: 39
    اعزازات: 725
    1,244 پیغامات میں 2,934 اعزازات


    اعزازات: 725

    کیا یہ شکریہ کی وہ تعداد ہے جو آپ نے دوسرے صارفین کی پوسٹ پہ کئے؟

    1,244 پیغامات میں 2,934 اعزازات

    اور یہ شکریہ کی وہ تعداد ہے جو صارف کے 1244 پیعامات ہہ 2934 صارفیں نے پوسٹ کئے

    کیا ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔۔



    اس کے علاوہ کوئی صواب دیدی اعزازت کا سلسلہ ہے؟
    صرف معلومات کیلئے۔۔۔
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,096
    موصول پسندیدگیاں:
    1,811
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    جی ایسا ہی ہے اور ان کے علاوہ کوئی بھی صوابدیدی اعزازات نہیں‌ہیں۔

    ایک دوسرا سلسلہ پیغامات کی تعداد پر منحصر ہے جوکہ user ranks ہیں۔ ہماری اردو میں پیغامات کی تعداد پر مبنی صارفین کے مراتب حسبِ ذیل ہیں:
    1- مبتدی (کم از کم 1 پیغام)
    2- معاون (کم از کم 50 پیغامات)
    3- محسن (کم از کم 200 پیغامات)
    4- مشاق (کم از کم 500 پیغامات)
    5- ماہر (کم از کم 1000 پیغامات)
    6- متخصص (کم از کم 5000 پیغامات)

    اس کے علاوہ انتظامیہ کے ارکان ہیں ۔ ان کے عہدے اور تعداد ذیل میں درج ہے۔
    ممبران مجلس مشاورت (5)
    منتظمین اعلیٰ (7)
    مدیرانِ جریدہ (4)
    ناظمین (7)
    ناظمین خاص (1)
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    بہت بہت شکریہ۔

    میرے لئے کون سا رینک مناسب رہے گا۔۔۔۔
    کیا میں بھی کوئی خاص مقام حاصل کرپاؤں گا۔

    آپ کی رائے میں۔۔۔
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    واصف بھائی بہت شکریہ ۔۔۔ مجھے پتہ تھا یہ کام آپ نے ہی کرنا ہے
     
  10. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات درکار ہیں

    واصف بھائی اتنی قیمتی معلومات ہم تک پہنچانے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں