1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد فاروق اعوان جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏10 جنوری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم فاروق اعوان صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمد فاروق اعوان
    آف لائن

    محمد فاروق اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2012
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد فاروق اعوان جی کا تعارف

    1۔محمد فاروق ،میرا نام میرے ابو جی نے رکھا۔
    2۔لقب کوئی نہیں۔
    3۔بھکر ،یہاں پیداہوا۔اصل جائیداد وغیرہ اور ایک عدد گھر میانوالی کی تحصیل عیسٰی خیل میں ہے۔
    4۔تعلیم ۔بی اے،بی ایڈ کاامتحان دیا ہوا ہے ۔درس نظامی مکمل ۔الیکٹریشن کورس
    5۔مشاغل۔پرئیویٹ سکول میں ٹیچر ۔اور گھریلو ذمہ داریاں۔کمپیوٹر ۔اب آپکو اردو ویب ڈیزائننگ سیکھنے کیلیے جائن کیا ہے۔
    6۔عمر۔30 سال
    7۔پیشہ۔ٹیچنگ
    8۔مستقبل میں عزائم۔ایک چھوٹی سی ملازمت جس سے میرا اور میر بچونکا پیٹ پل سکے۔
    9-ہماری اردوسے ویسے تو سرچنگ کے دوران اکثر ملاقات ہو جاتی ہے لیکن آج خصوصی طور پر
    میں نے ڈریم ویور کے بارے میں یہ معلوم کرنے کی کوشش کررہاتھا کہ اس میں یہ فاونٹ جو ابھی یہاں استعمال ہو رہاہے کس طرح استعمال کروں تو سرچنگ کے دوران ہماری پیاری اردو کا
    لنک ملا سوچا یہیں سے میرے مطلب کی چیزمل جائے۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد فاروق اعوان جی کا تعارف

    بہت شکریہ محمد فاروق اعوان جی!
    آپ نے بہت اچھے طریقے سے اپنا تعارف پیش کیا۔ ہمارے ہاں ایسے دوستوں کی کچھ کمی ہے جو ویب ڈویلپمنٹ کے متعلقہ امور کے سلسلہ میں آپ کی مدد کر سکیں۔ لیکن امید کرتا ہوں جن دوستوں کے پاس یہ معلومات ہوئیں وہ آپ کی ضرور مدد کریں گے۔
    باقی اللہ کریم سے دعا گو ہوں کہ آپ کے اچھے مقاصد و عزائم میں آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور آپ اپنے پیاروں کے ساتھ ہنستی مسکراتی زندگی گزاریں۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد فاروق اعوان جی کا تعارف

    اسلام علیکم
    رونق بزم بننے پر آپ کا شکریہ
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد فاروق اعوان جی کا تعارف

    محمد فاروق اعوان جی تعارف کے لیے بہت شکریہ
    اور ہماری اردو پیاری اردو پہ ایک بار پھر سے خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں