1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تاریخ میں زندہ رہنے کی کوشش

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشادمان, ‏30 دسمبر 2011۔

  1. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]


    محمد ارشاد مان
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاریخ میں زندہ رہنے کی کوشش

    ہم لوگ قومی و اجتماعی مفادات کی بجائے اپنی ذاتی و گروہی مفادات میں جکڑے ہوئے ہیں۔ یہ بھی خود غرضی ہی کی ایک قسم ہے۔
    قومی مسائل یا ملک و قوم کی سلامتی و سالمیت کو درپیش مسائل پر صدائے احتجاج بلند کرنے کی بجائے اپنے گھر کی بجلی یا گیس رک جانے پر سڑکوں پر آجاتے ہیں ۔اور جب اپنے گھر کی بجلی یا گیس بحال ہوجائے تو بقیہ ملک و قوم کے مفادات کو بھول بھال کر پھر سے گھروں میں دبک جاتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں