1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الہی طاقت ایماں پھر ہم کو عطا کر دے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زوہا, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. زوہا
    آف لائن

    زوہا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2011
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    الہی طاقت ایمان پھر ہم کو عطا کر دے
    خداوندا ہمیں رازِ خودی سے آشنا کر دے

    کبھی بادِ مخالف سے نہ دل برداشتہ ہوں ہم
    جو ٹکرا جائے طوفانوں سے وہ ہمت عطا کر دے

    گھری ہے کشتیِ اسلام طوفانوں کی گردش میں
    ہمیں پھر ناخدا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہہ سا عطا کر دے

    عطا کر حضرت صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہہ سا قلب و جگر ہم کو
    خدایا ہم کو تو عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ جیسا پارسا کر دے

    بہار آئے الہی گلشن اسلام میں ایسی
    گل و بلبل کو جو یا رب خزاں نا آشنا کر دے

    ------ مولانا محمد داود راز دہلوی ------
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الہی طاقت ایماں پھر ہم کو عطا کر دے

    آمین۔۔۔۔۔بہت زبردست زوہا جی ۔۔۔۔بہت باکمال ۔۔۔ویری نائس شئرنگ۔۔۔بہت شکریہ
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الہی طاقت ایماں پھر ہم کو عطا کر دے

    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں