1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبوتر کی محبت کا منظر

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 مارچ 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    آج 17 مارچ بروز ہفتہ ۔ ممبئی انڈیا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب سے پہلے "امن کی علامت" طور پر چند کبوتر اڑائے گئے۔ سفید رنگ کا یہ خوبصورت کبوتر شیخ الاسلام کے سامنے بیٹھ گیا اور بار بار اڑانے کے باوجود بھی وہیں آکر بیٹھ جاتا اور ساری گفتگو سنتا رہا حالانکہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب خطاب کے دوران اپنے ہاتھوں کو جوش و خروش سے حرکت بھی دیتے رہے۔
    شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا " یہ کبوتر بھی شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سن رہا ہے۔ "


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر کی محبت کا منظر

    سبحان اللہ
     
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر کی محبت کا منظر

    شان محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہو ، اور بیان کرنے والی زبان میرے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہو ، تو پھر یہ کانوں میں رس گھولنے والی میٹھی پیاری باتیں سننے کیلئے ، کبوتر انکی صحبت میں جم کر بیٹھا رہے تو اسمیں بھلا حیرانی کی کونسی بات ہے؟

    یہ دلفریب منظر دنیا بھر میں منہاج ٹی وی پر لائیو دیکھا گیا ، میں جب فیملی کے ہمراہ یہ سب دیکھ رہا تھا تو بچے ڈاکٹر صاحب کے خطاب کے دوران مائیک پر بیٹھے اس کبوتر کو بڑی ہی دلچسپی سے دیکھتے رہے ۔ سبحان اللہ ، میرے قائد کی شان ہی نرالی ہے ۔
     
  4. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر کی محبت کا منظر

    سبحان اللہ
     
  5. اسمعیٰل
    آف لائن

    اسمعیٰل ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2012
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبوتر کی محبت کا منظر

    سبحان اللہ جزاک اللہ آپ کی شیرنگ پر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں