1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹ شنٹ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏22 فروری 2012۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بیوی نے نے اپنے شوہر کو پہلی مرتبہ ای میل کی:computer:۔ جلدی میں وہ ڈیش"۔" لگانا بھول گئی۔ ای میل بھیجنے سے پہلے اسے یاد آیا تو جلدی میں‌جہاں‌جہاں‌کرسر Cursor جاتا وہ ڈیش لگا دیتی۔ جو ای میل بھیجی گئی وہ کچھ یوں تھی۔ :takar:


    السلام علیکم
    عرض یہ ہے کہ میں نہایت خوش گوار زندگی گزار رہی ہوں آپ کی ۔ بہت یاد آتی ہے انور کی۔ شادی ہے ہماری بکری کی ۔ ٹانگ ٹوٹ گئی ہے پھوپھو کی۔ دعا قبول کریں چوری کی واردات بھی ہوئی ہے ہمارے گھر۔ میرا دیور پکڑا گیا ہے محلے کی ایک لڑکی کے ساتھ۔ نانی لاہور آئی تھیں بغیر بتائے۔ بھائی بھی کراچی چلے گئے انڈے دے کر۔ ہماری مرغی کڑک ہو گئی ہے سلیمان میاں سے مل کر۔ پتا چلا ہے کہ آنٹی زہرہ ٹھیک ہو گئی ہیں‌ غلطی سے۔ ایک لڑکا دیکھا ہے میں‌نے آپ کی ممانی کے لئے۔ نیا فراک سلوا لیا ہے دادا ابو کے لئے۔ پشاوری چپل لائی ہوں چھوٹی نند کے لئے۔ کچھ بھی نہ لا سکی کبوتروں کے لئے۔ ایک الگ پنجرہ بنایا ہے اپنی ساس کا۔ روز سر دباتی ہوں‌دودھ والے کا۔ بل ادا کر دیا ہے آپ کا۔ انتظار کرتی ہوں‌شہباز کا۔ رشتہ طے ہو گیا ہے بلی کے بچے کا۔ حادثے میں‌انتقال ہو گیا خالو کا۔ بیٹا بری سوسائٹی میں‌پڑ گیا ہے۔ باقی سب خیریت ہے۔

    آپ کی چہیتی


    :208:

    بشکریہ :‌ ماہنامہ سرگزشت
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    بہت خوب جناب۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    ہاہاہاہاہا اور واہ واہ واہ خواتین کانیا کارنامہ
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    اففففف ۔ کے آگے پیچھے ہونے سے کیا کچھ ہو جاتا ہے :208:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    بہت خوب۔۔۔ ایسی انٹ شنٹ ای میلز کی وجہ سے کچھ لوگ شادی سے خوفزدہ ہوچکے ہیں۔ :201:
     
  6. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    ھاھاھا
    بہت خوب
    بہت ہنسی
    آرھی ھے
    افففف
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے؟؟؟؟؟
     
  8. ابو محمد رضوی
    آف لائن

    ابو محمد رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2012
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    ھھاھاھاھاھاا:201::201::201::201::201::84::84::84::84::84::84::84::84::101::101::101::101::212::212::212::212::212::n_thanks:
    بہت شکریہ خوب ھنسایا
     
  9. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    بہت خوب بلال بھائی۔
    بہت عمدہ۔
    :a165:
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    ھاھاھاھاھا
    ایک ڈیش کی وجہ سے سےاتنے خطرناک جملے بن سکتے ہیں کبھی سوچا نہ تھا
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    اس سے تو اچھا۔۔۔ بندہ ڈیش ہی نہ لگائے :208:

    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے بلال بھائی
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ


    آپ کیوں‌ پریشان ہو گئے جناب :computer:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    بھوک لگی ہوئی ہے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    وہ مشہور شعر بھی اسی لیے کہا گیا ہے نا۔

    ہم میلز لکھتے رہے ۔ وہ انٹ شنٹ پڑھتے رہے
    ایک ڈیش نے "زوجہ" سے "مطلقہ" بنا دیا ۔

    :n_Congratulations:
    اور پھر جب چڑیاں چگ گئی کھیت ہوا تو محترمہ گاتی پھر رہی تھی

    اک ڈیش ہی لگائی سی حضور اپنے کولوں
    اینا وڈا کیہڑا ہویا اے قصور اپنے کولوں ؟؟
     
  16. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انٹ شنٹ

    بہت خوب بلال بھائی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں