جواب: میں بھی ایسا ہی تھا کاش ہم سب ہی اس نقطے کو سمجھ پائیں ۔ ہماری ساری کوششیں ہمارے ارادے اللہ تعالی کے فضل و کرم کے محتاج ہیں ۔ اس کی رضا کے بنا کچھ بھی حاصل کرنا ممکن نہیں ۔