1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قہوا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏1 جنوری 2012۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    قہوا


    اشیاء :

    ساڑھے پانچ کپ پانی
    چند دانے چینی
    دار چینی کا ایک انچ کا ٹکڑا (حسب ضرورت )
    چار عدد سبز الائچی
    دو چمچی قہوا کی پتی
    ایک چمچی بادام کی ہوائیاں یعنی باریک کاٹے ہوۓ (حسب ضرورت )
    ایک لیموں (حسب ضرورت )
    نمک (حسب ضرورت )

    ترکیب :
    پانی، الائچی اور چینی ( زیادہ ڈالنا چاہیں تو ڈال سکتی ہیں ) کو سات آٹھ منٹ کے لۓ ابال لیں۔ اس میں چاۓ کی پتی ڈالیں اور ڈھک کر فوراً ہی چولہے سے اتار لیں اور پانچ منٹ بعد کپ ( جس کو پہلےگرم پانی سے کھنگال لیں ) میں ڈالیں اور گرم گرم پیش کریں۔

    نمک اور دارچینی اگر استعمال کریں تو الائچی کے ساتھ ہی ڈال دیں ، پیش کرتے وقت پیالیوں میں لیموں نچوڑیں اور بادام کو ڈالیں۔
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قہوا

    لگتا ہے یہ تو میری فرمائش پوری کی گئی ہے
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قہوا

    سبز چائے تو میں پیتی ہوں ،اب قہوہ بھی ٹرائی کروں گی۔

    شکریہ اسماء:n_TYTYTY:
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قہوا

    سردیوں کی تو جیسے یہ سوغات ہے۔۔۔شکریہ شئیرنگ کے لیے بہنا
     
  5. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: قہوا

    :n_TYTYTY: آپ سب کا شکریہ
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قہوا

    کس بات کا شکریہ ادا کر رہی ہیں
     
  7. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: قہوا

    میری پوست کی حاصلا افضائی کے لیے
     
  8. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قہوا

    خوب لیکن کشمیری چائے جس میں گلابی رنگ بھی آئے وہ کیسے بنی گی یعنی گلابی چائے یا پنک چائے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قہوا

    جزاک اللہ
    -----------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں