1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قاسم کیانی جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏4 جون 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ [​IMG]
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    ماشااللہ یہ میں کہی ملازمت کرنے گا ہو
    کوہی بات نہیں
    میرا پورا نام محمد قاسم محمود کیانی ہے اور میرا نام میرے ابو اور دادی نے مل کر رکھا
    میرا لقب نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔
    میری عمر 21 سال ہے
    شہر جہلم اور ملک پاکستان
    میں نے دنیاوی تعلیم اس لیے حاصل کی تاکہ میں الحمدللہ دوسروں کو حق کی بات بتا سکوں
    میرےمشاغل قرآن وحدیث پڑھنا
    پیشہ میں کوہی بھی نہیں کرتا
    مستقبل کے بارے میں کیا کہ سکتا ہو انسان کو تو دوسرے سانس کا بھی نہیں پتا

    گوگل پر مضامیں ڈھونڈ رہا تھا تو آپ کی ویب کے بارے میں پتا چلا۔۔۔۔۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    بہت شکریہ قاسم جی
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
    امید ہے محفل میں رونق افزائی فرماتے رہیں گے۔
    :n_thanks:
     
  4. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    شکریہ قاسم کیانی صاحب
    آپ کے بارے میں‌جان کر اچھا لگا۔اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین سدا خوش رہو۔
    :flor::222::222::n_thanks:
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    [blink]تعارف کے لیئے شکریہ[/blink]
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    بہت شکریہ قاسم جی
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
    امید ہے محفل میں رونق افزائی فرماتے رہیں گے۔
     
  7. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    اللہ کریم آپ کو مزید نیکیوں سے نوازیں
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا تعارف تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ :222:
     
  10. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    [​IMG]
     
  11. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    [​IMG]
    [​IMG]

    قاسم کیانی بھائی! ہماری اردو کی اس پرخلوص محفل میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے
    بہت بہت مبارک باد اور
    [​IMG]
    [​IMG]
    تفصیلی تعارف پیش کرنے پر بہت بہت شکریہ
    [​IMG]
     
  12. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قاسم کیانی جی کا تعارف

    [​IMG]
    بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں