1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو ادب کی ایک سائیٹ‌آپ کی توجہ کی مستحق

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by سید کامران غنی, Mar 17, 2011.

  1. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    محترم حضرات
    السلام علیکم
    اردو ادب کے فروغ‌میں‌آپ حضرات کی کوشش لائق ستائش و صد آفرین ہے۔ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں‌کہ احقر کی اس چھوٹی کی کوشش پر پر توجہ دیں۔ ہمیں‌امید ہے کہ آپ کے تعاون سے ہم اس سائیٹ‌کو بہت آگے تک لے جا سکتے ہیں
    www.urduadab.wetpaint.com
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    جواب: اردو ادب کی ایک سائیٹ‌آپ کی توجہ کی مستحق

    ابتدئی کاوش ہے۔ آپ کی سائیٹ پر فی الوقت تو کچھ بھی نہیں ہے۔ رومن اردو پر کوئی بھی سنجیدہ صارف نہیں آئے گا اس لیے یونیکوڈ کا آپشن لگائیں۔
    فکر امروز اور قرآن ہر روز اگر آپ چاہیں تو اپنی سائیٹ پر استعمال کر لیں۔ ان کے لنک یہ ہیں۔
    http://www.drivehq.com/file/df.aspx/publish/omeralghazali/quotes/quran/3_1.jpg

    http://www.drivehq.com/file/df.aspx/publish/omeralghazali/quotes/iqbal/3_1.jpg

    اس میں فائل کا تسلسل اس طرح ہے
    month_date.jpg
    پہلے والا لنک مشترک ہے۔
     
  3. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: اردو ادب کی ایک سائیٹ‌آپ کی توجہ کی مستحق

    جی جناب ابتدائی کاوش ہی ہے، لیکن آپ کا تعاون حاصل رہا تو انشاء اللہ ہم سائیٹ‌کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ آپ کی قیمتی مشوروں‌کا ہمیں‌ہمیشہ انتظار رہے گا
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اردو ادب کی ایک سائیٹ‌آپ کی توجہ کی مستحق

    انشاءاللہ کامران بھائی ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں‌ پیدا فرمائے۔
     
  5. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: اردو ادب کی ایک سائیٹ‌آپ کی توجہ کی مستحق

    بہت شکریہ ملک بلال بھائی۔
     
  6. سیفی خان
    Offline

    سیفی خان ممبر

    جواب: اردو ادب کی ایک سائیٹ‌آپ کی توجہ کی مستحق

    ہم اور ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
     

Share This Page