1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک دن کی لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏28 اگست 2009۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    -





















    -کچھ لکھنے کے بارے سوچا تھا مگر خیال آیا یہ لڑی ایک دن سے زیادہ نہ چلے سو خالی چھوڑ دی اب شائد دو سال تک بھی چل جائے
    سوچنے والی بات ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے خیال سے بزم میں کافی رونق رہے گی
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    رونق بھی رہے گی اور لڑی بھی چلے گی جیسے کبھی کبھار فلاپ فلم بھی چل جاتی ہے:86::86::86:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلنے کا تو پتا نہیں دوڑاتے ہیں اسے
    ایسے[​IMG]
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    باہر موسم اچھا نہیں ہے کیوں نہ ایسے دوڑایا جائے

    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ خود ہی دوڑ‌گئے ہیں [​IMG]
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو دوڑنے والا نہیں یہ ظالم وقت کبھی کسی کے لئے نہیں رکتا ہم رک جائیں تو یہ تھکا دیتا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پھر دوڑ‌رہے یا تھک گئے ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہ بھائیا ، دوڑتے دوڑتے " ٹاپتا " کیوں‌ہے ؟ :91:
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو رکنے کا نام نہیں لے رہا اتنا ہم سے نہیں دوڑا جائے گا اور اوپر سے ٹپنا یہ ہمارے بس کا نہیں بھائی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔ بزم خیال بھائی ۔
    آپ آگئے۔۔ خوش آمدید۔

    میں بھی ہارون بھائی سے اسی ٹاپنے کے بارے میں پوچھ رہا تھا۔ :201:
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آخر ہارون بھائی آپ کو سوجھی کیا دوڑنا اور ٹاپنا اوکھا کم اے ہم تو بھائی آرام سے چلیں گے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی خود تو 10 قدم بھی نہیں‌دوڑتے ۔
    صرف ہمیں ہی اس کام پہ لگانا چاہتے ہیں۔
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پیشگی معافی کا خواستگار ہوں ہارون بھائی آپ کے تو نام میں دونوں باتیں ہیں ہار ون اس لئے تو آپ میدان میں مقابلہ پر اتر آتے ہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی رات کی لڑی بنا لوں گا :hathora:
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بھی یہ لڑی ایک دن کی تھی سو وہ پورا ہو چکا رات کیا چاھے آپ برسات کی لڑی بنائیں ویسے ایک خوشی کی بات یہ واحد لڑی ہے جس میں خوشی بہن نہیں :201::201::201::201:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے اس دیکھا تو تھا پھر جانے کہاں گم ہو گئی یہ لڑی
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ٹھیک ہے ہارون بھائی ۔ لڑی بنانے سے کون روک سکتا ہے

    لیکن رات کی لڑی میں لڑائی ہی لڑائی ہوگی پھر ۔ :237:
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن آپ کی تیزی کے ہم پہلے ہی قائل ہیں میں نے جان بوجھ کے لکھا تھا کہ آپ فوری جواب دیں گی مان رکھنے کا شکریہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں مبارک دینے ہی والا تھا ۔
    کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسرت ہی رہ گئی ۔ :bigblink:
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہوا حسرت ہی رہ گئی ورنہ مبارک جلتی پہ تیل کا کام کرتی اور ہمیں کون بچاتا :172::131:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ

    ایک دن میں جلتی اور تیل کی باتیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال بھائی کو یہی تو تسلی ہے
    کہ جس دن بھی جلتی پر تیل پڑ گیا اور آگ بڑھک اٹھی تو وہ کہہ دیں گے

    "یہ لڑی تو ایک دن کی تھی اور آج آخری دن ہے۔ " :car:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہاں دن چڑھ گیا یا ابھی نہیں
     
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو صرف محاورہ لکھا آپ لوگوں نے ھاتھ میں ماچس لے لی ہن آگ لا کے چھڈنا
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو سحری کو تین گھنٹے پڑے ہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن کی لڑی دو دن سے رکی ہوئی ہے :soch:
     
  28. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میرے جیسا ڈرائیور ہو تو یہ لڑی ہفتوں بھی رک سکتی ہے اپکا شکریہ دھکا لگا رہے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں دھکا ہی لگا یا ہے نعیم بھائی تو آگ لگانے والے تھے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال بھائی ۔ آپ اپنے ہر پیغام میں

    --------------------------- یر یریریریریریریریریریریر

    یہ کیا لکھتے ہیں ؟ کونسی بولی ہے یہ ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں