1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] دیکھ لو دنیا

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏17 جولائی 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی اِس خوبصورت تحریر کے لیئے شُکریہ ۔
    دراصل یہ تحریر ڈاکٹرز کے لیئے نہیں‌ ، عام انسانوں‌ کی طرزِ زندگی کی اصلاح کے لیئے تھی ۔ جہاں‌ تک ہو سکے زندگی سادگی اور عاجزی سے بسر کرنی چاہیئے ۔
    دادا جی کہتے تھے کہ اگر کوئی تمہاری تعریف میں‌ تمہاری ایسی کوئی خوبی بیان کرے جو تم میں‌ نہیں ، تو مغرور مت ہو جانا ۔ کیونکہ جاہلوں کے کہنے سے ٹھیکری سونا نہیں ہو جاتی ۔
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی جمیل بہت بہت شکریہ،جزاک اللہ
    [​IMG]
     
  4. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت ہی نصحیت آموز ہے

    مجیب بھائی آپ سے درخواست ہے کہ آپ یونیکوڈ میں لکھیں تصویر اپلوڈ‌ نہیں کرا کریں شکریہ
     
  5. گوہر
    آف لائن

    گوہر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت اچھی اور نصیحت آموز تحریر ہے
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی ۔۔۔ گو کہ تاریخ کے ورقوں سے اس واقعات کو کئی بار پڑھنے کا اتفاق ہوا مگر جو لفاظی یہاں کی گئی یقین کریں‌ ایسے لگ رہا تھا کہ وژولی کوئی چیز سامنے ڈسپلے ہورہی ہو اور ہم ان دو حضرات کا مکالمہ پردہ سکرین پر دیکھ رہے ہیں۔
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    وقاص بھائی آپ کی تجویز بلکل درست ہے،میں بھی اسی نظریہ کا قائل ہوں ،لیکن کبھی ایسےمنتخب مضامین یونیکوڈ میں دستیاب نہیں ہوتے اس لیے تصویری مواد کی طرف مراجعت کی جاتی ہے
     
  8. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ڈائیل اپ والے بیچارے کیا کریں۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی کہ موسی بن نصیر اور جولئین کے اس ادھورے مکالمے سے کیا واضح ہوتا ہے ؟

    کوئی عقل مند آدمی مجھ بےعقل کو سمجھا دے ۔ بڑی مہربانی
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ۔۔۔۔۔۔جہاں ادھورا ہونے کا تعلق ہے تو بالکل بجا۔۔۔۔لیکن اصل میں بات یہ ہے کہ جو احباب تاریخ اندلس پڑھ چکے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ آپ بھی مطالعہ فرما چکے ہونگے۔۔۔۔ان کے لیے اس واقعے کو جو محرک بنا تھا کہ موسی بن نصیر نے طارق بن زیاد کو آگے کی طرف بھیجا۔۔۔۔۔گو کہ حملے تو اندلس کو فتح کرنے کے لیے پہلے بھی کیے جاچکے تھے۔۔۔جیسا کہ جب ہم تاریخ سندھ پڑھتے ہیں تو ایسے لگتا ہے کہ محمد بن قاسم نے حملہ کیا اور فتح حاصل کی ۔۔۔یہ بھی بجا۔۔۔لیکن ان سے پہلے بھی کئی حملے کیے جاتے رہے مگر ناکام ہوئے ۔۔۔۔سو اسی طرح جب یہ اندلسی امیر جس کا ذکر موجود ہے جب موسی بن نصیر سے ملا اور اس کے بعد جب حملہ کیا گیا تو مسلمانوں کو فتح مل گئی۔۔۔۔۔۔۔بلکہ اس عیسائی امیر کے بارے مشہور ہے کہ راڈرک نے ان سے کہا اگلی دفعہ میرے لیے باز لے آنا۔۔۔۔۔۔لیکن امیر چونکہ انتقام کی آگ میں جل رہا تھا تو کہا ہاں ۔۔۔اگلی دفعہ ایسے باز بھیجوں گا کہ آپ بھی حیران ہونگے اور انھوں‌نے طے کرلیا تھا کہ مسلمانوں کو جاکے درخواست کرونگا کہ آؤ بڑھ کر حملہ کرو اور میں آپ کے سامنے نہیں‌آؤں گا۔۔۔۔۔مسلمان تو پہلے سے ہی کوششوں میں‌ لگے ہوئے تھے سو طارق بن زیاد پھر کشیاں جلاؤ والا حملا کرکے فتح حاصل کرلی۔

    نعیم بھائی آپ ایسے صاحب مطالعہ کو شاید میری یہ چند لائنیں وضاحت کے لیے تو کافی نہیں ہیں مگر کوشش تو کی ہے سو قبول ہو۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محبوب خان بھائی ۔
    اتنی محبت سے وضاحت فرمانے کے لیے بہت شکریہ ۔
    اسی لیے مجھے عجیب سا لگا تھا کہ محترم استاد مجیب منصور بھائی جیسے صاحبِ علم کی طرف سے ایسی ادھوری تحریر نے مجھے مخمصے میں مبتلا کر دیا تھا۔

    بہر حال آپ کا بہت شکریہ ۔

    والسلام
     
  12. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ماشاء‌اللہ۔ بہت اچھی اور نصیحت آموز تحریر ہے، ا مید کرتا ہوں کہ آپ اسی قسم کی سبق آموز تحریریں لکھتے رہیں گے اور ہمارے علم میں اضافے کا باعث بنیں گے، شکریہ ...
    مجیب بھائی خوش رہیں
    میں یہ ایک بات نہیں سمجھا raja_pakiboy دیکھ لو دنیا :143:
     
  13. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    کمال ہے جناب مجیب منصور صاحب
    صرف اتنا ہی کہوں
    حریف ا پنا سمجھتے ہیں مجھ کو خد ا یان خا نقا ہی !
    انہیں یہ ڈر ہے کہ شق نہ میرے نالوں سے سنگ آستانہ (اقبال(
    از احقر العباد ایم اے رضا
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    کیا یہ مجھ سے مخاطب ہیں؟؟؟؟؟ یا کوئی اور عفت بھی ہیں یہاں؟
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    اس لڑی کو جو بھی دیکھے گا اسے اپنا نام نظر آئے گا۔۔۔۔سو مخاطب سب ہیں اور نہیں بھی۔۔۔۔یعنی جس صارف سے آپ لاگ ان ہوکے اس لڑی کو دیکھیں گے تو عنوان میں‌اس صارف کا نام نظر آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔سو پریشان نہ ہوں :212:
     
  16. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    اوہ اچھا ۔۔۔۔ یعنی یہاں شرارت بھی کی جاتی ہے میں مفت میں پریشان ہو گئی تھی:neu:
     
  17. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    اقرا ناز کو دیکھ لو دنیا ؟؟؟؟؟
    اسکا کیا مطلب ہے ؟
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    اوپر والے کچھ پیغامات پڑھیں امید ہے آپ کو سمجھ آ جائے گی
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    ویسے دو بڑی بریکٹ کے درمیان اگر انگریزی میں‌وائی او یو لکھا جائے تو شرارت کی جاسکتی ہے :139:
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    الیکٹرا آپ کا ہوا :computer:
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔سخاوت ابھی زندہ ہے۔۔۔۔۔ورنہ ہم تو سخی صرف طارق عزیز کو ہی سمجھ رہے تھے :237:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    بہت ہی سبق آموز تحریر ہے
     
  23. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    سبق آموز ھے بہت کاش کے تیرے دل میں‌اتر جاے میری بات
     
  24. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    خوبصورت تحریر کے لیئے شُکریہ
     
  25. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    ****************************************************
    شکریہ لیکن تم بھی دنیا دیکھ لوں
     
  26. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    :a180::222:

    ویری نائس شیئرنگ
    بہت اچھا لگا پڑھنا دل پہ اثر کرتی ہوئی تحریر شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ
     
  27. آفتاب آصف
    آف لائن

    آفتاب آصف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2011
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    بہت اچھا لگا پڑھنا دل پہ اثر کرتی ہوئی تحریر شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ
     
  28. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: [you] دیکھ لو دنیا

    جزاک اللہ خیرا سر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں