1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اپریل 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    جی ہاں درست
    فرمایا آپ نے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    تو پھر ! سو روپے وآپس کریں جناب ۔
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیوں کروں واپس آپ کو۔ وہ بھی پورے 100 روپے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔۔ یہ 100 روپے والا کٹا پھر کھل گیا ۔ :87:
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    100 روپئے کا کون سا کٹا آتا ہے اب تو 100 کا کٹے کا کلو گوشت نہیں آتا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پچھلی صدی کی بات کر رہے ہیں جب کٹا سو روپے سے بھی سستا تھا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو جناب پھر ! سو روپے وآپس کریں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کون سے 100 روپے اور کس کو واپس کروں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ایک دوست سے 1000 روپے ادھار لیے ۔ دوسرے دوست سے 500 روپے ادھار لیے۔ ٹوٹل 1500 روپے ہوگئے۔ ؟ ٹھیک !!
    ان 1500 میں سے 300 روپے کی خریداری کر لی ۔ بقیہ 1200روپوں میں سے 1000 روپے گم ہوگئے۔ بچ جانے والے 200روپے میں سے 100 روپے آپ نے پہلے دوست کو واپس کردیے۔ اور 100 روپے آپ نے دوسرے دوست کو واپس کردیے۔
    یعنی پہلے دوست کے 900 روپے اور دوسرے کے 400 روپے۔ اور 300 روپے کا آپ نے سامان خرید لیا ۔ 900 جمع 400 جمع 300 ہوئے ٹوٹل 1600 روپے۔
    [you] یہ کیا ؟؟ آپکے پاس تو 1500 ٹوٹل تھے۔۔ یہ 1600 کیسے ہوگئے؟
    یہ 100 روپے کدھر سے آگئے‌؟؟؟

    یہ جو فالتو 100 روپے آئے ہیں آپکے پاس۔۔ وہ واپس کریں ؟؟؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کہیں تو یہ 100 روپے کا مسئلہ میں حل کردوں کہ 100 روپے آخر گئے کدھر۔۔۔۔!!
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ ۔ جناب ۔ 100 روپے جو فالتو کسی کے پاس پہنچ گئے ہیں
    وہ واپس کرا دیں تو اس سے بڑی نیکی کیا ہوگی
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا خیال ہے اب نیا 100 روپے کا سوال ڈال دوں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واپس 200 نہیں کیے۔
    واپس کیے ۔۔ پہلے کو 900 اور دوسرے کو 400 ۔۔۔ تو ٹوٹل واپس کیے 1300 اور خرچ کر ڈالے 300۔۔۔ ٹوٹل ہوگئے 1600
    اب بولیں 100 روپے کا فرق کیسے ہے؟
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہی فرق تو میں نکالنا چاہتا ہوں کوئی موقع ہی نہیں دے رہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں زبردستی ہی گھس کر فرق نکال دیں۔
    موقع شوقع کوئی نہیں دیتا یہاں :khao:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    -------------------------------------------
    ٹوٹل ادھار لی رقم --- 1500 روپے
    گم شدہ رقم۔۔۔۔۔۔۔ 1000 روپے
    باقی پاس رقم۔۔۔۔۔۔۔500
    خرچ کئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔300 روپے
    واپس کئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔200
    پاس بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔00 روپے
    -----------------------------------
    حساب برابر جناب
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لے ! ایویں ؟
    بھائی لوگ کا حصہ کون دے گا ؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نعیم بھائی دیں گے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ایک دوست سے 1000 روپے ادھار لیے ۔ دوسرے دوست سے 500 روپے ادھار لیے۔ ٹوٹل 1500 روپے ہوگئے۔ ؟ ٹھیک !!
    ان 1500 میں سے 300 روپے کی خریداری کر لی ۔ بقیہ 1200روپوں میں سے 1000 روپے گم ہوگئے۔ بچ جانے والے 200روپے میں سے 100 روپے آپ نے پہلے دوست کو واپس کردیے۔ اور 100 روپے آپ نے دوسرے دوست کو واپس کردیے۔
    یعنی پہلے دوست کے 900 روپے اور دوسرے کے 400 روپے۔ اور 300 روپے کا آپ نے سامان خرید لیا ۔ 900 جمع 400 جمع 300 ہوئے ٹوٹل 1600 روپے۔
    [you] یہ کیا ؟؟ آپکے پاس تو 1500 ٹوٹل تھے۔۔ یہ 1600 کیسے ہوگئے؟
    یہ 100 روپے کدھر سے آگئے‌؟؟؟

    یہ جو فالتو 100 روپے آئے ہیں آپکے پاس۔۔ وہ واپس کریں ؟؟؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    سال ہونے کو آگیا لیکن ۔۔۔ 100 روپے کا کچھ پتا نہ چلا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کتنی بار واپس کرنے ہیں ؟؟؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @عشوہ جی ۔ آپ 100 روپے کا مسئلہ کر دیں تو 10 روپے آپ رکھ کر 90 مجھے واپس کردیجئے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو پاکستانی وزیرخزانہ کی طرح لفظی ہیر پھیر سے ہی واپس کیے ہیں نا۔
    میرے اکاونٹ میں تو ابھی تک نہیں پہنچے نا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب یہ ہے آ جا کر گھڑی کی سوئی اسی سو روپے پر ہی ٹہرتی ہے ۔۔ایسا نہیں ہو سکتا کہ اس سو روپے کے پکوڑے لے کر سب میں بانٹ دئیے جائیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    100 روپے کے پکوڑے ؟
    @ھارون رشید کے میکڈونلڈز سے سو روپے کا ایک پکوڑا ملتا ہے جناب !

    ویسے پہلے @عشوہ جی کو پکوڑے ۔۔ اوہ میرا مطلب 100 روپے ۔۔ تو لانے دیں ۔ :wink:
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بات میں مجھے کھینچ لیا کریں ، بس یار کوئی ماڑا بندہ بھی نہ ہو دنیا میں
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو آپکی دکانداری چمکانا چاہتے ہیں کہ یہاں آکر اپنےمیکڈونلڈ کی مشہوری کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں