1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آئیں پنجابی سیکھیں

'پنجابی چوپال' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏8 دسمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    میرا خیال اے کہ روز مرہ دے دو چار جملے اوہدے ترجمے نال لخ دیا کرو جیویں

    کی حال اے

    کدھر جارئے او


    ہور سناؤ وغیرہ
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    پنجابی میں میزبان کو کیا کہتے ہیں؟
    مجھے پھر بھول گیا۔ :doh:
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جی ہاں کل میں نے حاضری لگا نی سیکھی ہے۔
    ویلکم جی:computer:
    میں اب کل کا اور آج کا دونوں سبق سُناتی ہوں۔
    کل
    تُہاڈی اج حاضری لائی جاندی اے
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے

    تُہاڈا ناں کیہ اے
    تمہارا نام کیا ہے
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجابی
    جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی
    میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا
    نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناں
    اسما،۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسما،
    ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اے ،یا، جے
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    میرا ناں سانا اے
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    سانا جی
    تُہاڈا ناں کیہ اے۔۔۔۔۔۔۔آپ کا نام کیا ہے
    یہ جمع کا سیغے میں اور ادب کے زمرے میں آتا ہے
    جیسے کسی اپنے سے بڑے کو ادب سے پوچھنا ہو
    تیرا ناں کیہ اے۔۔۔۔۔۔تُمہارا ،، یا،،، تیرا نام کیا ہے
    یہ واحد کے صیغے میں آتا ہے
    جیسے کسی اپنے سے چھوٹے کو پوچھا جاتا ہے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اک سوال میں وی پچھیا سی جناب:thnk:
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بلال جی پنجابی وِچ میزبان نُوں

    مجمان۔ یاں۔ آدری آکھیا جاندا اے
    مادھو لال حُسین جی دا اک مصرعہ اے
    ،، سجنڑاں دی مجمانی خاطر خُون جِگر دا بالی دا،،،
    یاں فیر۔ جیویں آکھی دا اے
    اسیں اوہدے گھر گئے تے اوہنے
    ساڈی چنگی ،،،آدر بھاء ،،،کیتی
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    [blink] سیکھنے سکھانے کے لیے مفید مشورہ وضروری ہدایات[/blink]
    1۔۔۔ سیکھنا سکھانا ایک اہم فن ہے اور علم بھی لھذا اسے گپ شپ کے نظر نہ کیا جائے بلکل مقصود پر نظر رکھی جائے
    2۔۔۔ سب سے پہلے پنجابی زبان کے حروف تھجی باتفصیل لکھے جائیں پھر ہر ایک کا موقع استعمال
    3۔۔۔ پنجابی زبان کے لیے جو بنیادی گرامر ہے اسے لازما ضبطِ تحریر میں لایا جائے
    4۔۔۔ اسباق پر باقاعدہ محنت کرکے تیار کیے جائیں اور نمبر وائز یہاں چسپاں کیے جائیں
    5۔۔۔ پھر سیکھنے والے بے شک جو بھی سوالات کریں انھیں تسلی بخش جواب دیا جائے اور ہاں جواب کا اختیار صرف
    سکھانے والے استاذ کے پاس ہو۔
    امید ہے کہ یہ آراء پسند آنے کے ساتھ ساتھ سکھانے کے عمل میں معاون ثابت ہوں گی
    والسلام​
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    مجیب منصور جی بُہت اچھا مشورہ ہے
    لیکن میں کوئی باقائدہ پنجابی کا اُستاد نہیں ہوں
    بس یہاں ہماری ایک ادی نے کہا کہ میں پنجابی سکیھنا چاہتی ہوں
    تو میں نے ہامی بھر لی
    آپ سے عرض ہے کہ آپ اس سسلہ میں کچھ مدد کر سکتے ہیں تو
    آپ بھی اس نیک کام میں شامل ہو جائیں۔ادھر ادھر دوسری لڑیوں میں بھی تو جھک مارنی ہی ہے تو کیوں نہ ایک اچھا کام کر لیں
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جزاک اللہ الکرم جی
    دراصل مجھے پنجابی نہیں آتی ورنہ میں لازما معاونت کو سعادت سمجتا
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بُہت خُوب سانا جی
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    آج فورم پہ ہوتے ہوئے بھی ادی اسما، نہیں آئیں
    کافی دیر انتظار کیا۔ اب میں کام سے جا رہا ہوں
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    میں نے سارے سبق پڑھ لئے ہیں پاجی
    اب آپ کچھ پوچھیں تو میں آپ کو جواب دوں پنجابی میں:135:
     
  15. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اچھا سب پڑھ لیے ہیں ؟

    تے فیر ایہہ مُکّے مار کے دسن دی کیہ لوڑ پئے گئ سی ؟

    تو آج کے بعد یہاں صرف پنجابی لکھیں
     
  16. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بہت شکریہ
    ویسے میری مادری زبان پنجابی ہی ہے
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    میں پنجادی دے سبق یاد کرہہیاں سی اس واسطے جواب وچ دیر ہوئی سی:212: (ڈرتے پنجابی بولتے ہوئے(
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    کیوں نہیں پاجی ھن پنجابی ہی لکھاں گی اج سے:d
     
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اسما، ادی ۔ آپ نے بُہت اچھا کیا پنجابی میں جواب لکھ کر
    اب میں آپ کو آپ کے جواب میں ہونے والی غلطیاں کی نشان دہی کروں گا

    آپ کا جواب۔ اصل لفظ
    کیوں۔۔۔۔۔۔کیوں
    نہیں ۔۔۔۔۔نہیں ۔۔ اور اسے ،،ہ ،، کے بغیر،،نئیں۔ یعنی ،،ہ ،، کی بجائے ،،ء،،کے ساتھ بھی لکھتے ہیں اور پنجابی میں یہ ہی زیادہ مستعمل ہے
    پاجی۔۔۔۔۔۔بھا جی
    ھن۔۔۔۔۔۔ہُن
    پنجابی۔۔۔۔۔پنجابی
    ہی ۔۔۔۔۔۔ہی۔۔ اسے ،،، ای،،،، بھی لکتے ہیں
    لکھاں۔۔۔۔۔لکھاں
    گی۔۔۔۔۔۔۔گی
    اج ۔۔۔۔۔۔اج
    سے۔۔۔۔۔۔توں۔۔۔ اس کے اوپر پیش نہیں پڑہنی
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    لگتا ہے کافی آگے چلا گیا ہے سبق
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جواب ۔۔۔۔ اصل
    میں ۔۔۔۔۔میں
    پنجادی۔۔۔پنجابی
    دے۔۔۔دے
    سبق ۔۔۔سبق
    یاد۔۔۔۔۔یاد
    کرہہیاں ۔۔کر رہی
    سی ۔۔۔۔۔سی
    اس ۔۔۔۔اِس
    واسطے ۔۔۔لئی
    جواب ۔۔جواب
    وچ ۔۔۔۔وِچ
    دیر ۔۔۔دیر
    ہوئی ۔۔ہوئی
    سی۔۔۔سی
    اسما، ادی آپ تو اچھی خاصی پنجابی لکھ لیتی ہیں:87:
    آپ یہ آپ کو اردو کے پورے حروف پر عبور ہے؟
     
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    نہیں‌سانا بیٹا میں کوشش کر رہا ہوں کہ
    ہر حرف کا علیحدہ علیحدہ معنے لکھوں
    اس طریقہ سے سبق کا آگے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
    آپ کوشش کیا کریں الٹی سیدھی پنجابی لکھنے کی۔ میں اس کو درست کر کے
    لکھ دیا کروں گا ۔ پھر آپ فرق دیکھ لیا کریں
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    تواڈی وڈی مہربانی پاجی ، ، ، پر میڈا خیال ہے کی مینوں ہن اور وی سیکھنی ہے۔ ۔ ۔
    میکوں اردو حروف پہ مکمل عبور حاصل ہے آپ جی تسی فکر نہ کروں پاجی
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    ای طریقہ چنگہ ہے پاجی :hpy:
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    تسی فیر "بھاجی" نوں "پاجی" لکھ رہے او
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    پاجی فر کسے کیندے نے پنجابی میں؟
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اُپر پڑھو، الکرم جی نے پاجی نوں ٹھیک کر کے بھاجی لکھیا اے
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    میں نے ویکھیا ہی نہیں تھا:208:
     
  29. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    ادی جی اس کا مطلب کہ آپ دلچسپی نہیں لے رہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بہت خوب الکرم صاحب آپ بہت اچھے جارہے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں