1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

XP Portable

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصرشاہین, ‏30 جولائی 2011۔

  1. ناصرشاہین
    آف لائن

    ناصرشاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2011
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    سلام،
    اج اپ کی خدمت میں ونڈوزایکس پی لائیولے کرحاضرہوں میرے خیال میں اسے پورٹ ایبل کہاجائے توغلط نہ ہوگا۔ کیونکہ ونڈوزکے اس ورژن کوانسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس اپ اس کوسی ڈی یا فلیش ، یوایس بی پربرن کرکے پھرسسٹم کوسی ڈی روم یا یوایس بی سے بوٹ کرکے اس کوچلاسکتے ہیں۔

    جیساکہ چنددن پہلے ایک بھائی بتارہاتھاکہ ان کے لیپ ٹاپ کی ونڈوزکرپٹ ہوگئی اورسی ڈرائیومیں قیمتی ڈیٹاتھا تواس وجہ سے ونڈوزنئی بھی کرسکتے تھے کیونکہ ڈیٹاکووہاں سے اٹھاناضروری تھا۔

    اس کافائدہ یہ ہے اپ اس ونڈوزکویوایس بی یا سی ڈی پربرن کرکے چلاسکتے ہیں-جس ڈیوائس پراپ برن کریں پھرسسٹم کوبوٹ اس سے کرائیں۔ اور اس کی فائلیں عارضی طورپرریم میں لوڈہوجاتی ہیں۔ جب یہ مکمل ریم ہیں لوڈہوجائے گی تواپ کوڈسک ٹاپ نطرائے گا پھراپ ایکسپلوررکواوپن کرکے اپنی تمام ڈرائیورزتک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ وہاں اپ اپناقیمتی ڈیٹاایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرسکتے ہیں۔

    اس فائل کافارمیٹ DAA.ہے اس کوUltra ISO میں اوپن کریں اوربرن کے بٹن پرکلک کرکے برن پراسیس جب مکمل ہوجائے تولیں جناب اپ کی لائیوایکس پی کی سی ڈی بلکل تیارہے۔ اگرکبھی اپ کی ونڈوزکرپٹ ہوجاتی ہے اوراپ کاسی ڈرائیومیں ڈیٹارہ جاتاہے تواپ اس ونڈوزکوسی ڈی یا یوایس بی سے رن کرکے اپنے ڈیٹاتک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

    Bootable USB, Ulrta ISO, Bootable CD کے متعلق مکمل معلومات پہلے پوسٹ کرچکاہوں۔

    ڈاؤن لوڈ لائیوایکس پی

    فائل پاسورڈ:nasirshaheen

    اگریقین نہ آئے تویہ سکرین ملاحظہ فرمائیں۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں