1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

My Tried N Tested Recipes

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏19 نومبر 2011۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    شکریہ ارشین جی:222:
    آپ بھی بیکنگ کر لیتی ہو خوشی ہوئی جان کر۔۔۔جی ضرور آپکی فرمائش سر آنکھوں پہ۔۔۔یہ رہی ترکیب:flor:

    --------------------------------------------------------
    170 پہ اوون کو پری ہیٹ کر لیں ۔اور کیک ٹن گریس کر لیں

    اجزاء

    پسی ہوئی سفید چینی-200 گرام
    کوکنگ آئل-100 گرام
    انڈے-3 عدد
    ڈبے والا پلین دہی-200 گرام (دہی والے کیک موئسٹ بنتے ہیں (
    میدہ-150 گرام چھنا ہوا (10 ٹیبل اسپون(
    بیکنگ پوڈر-2 ٹی اسپون
    ونیلا ایسنس-1 ٹی اسپون فُل


    طریقہ:

    1-چینی اور آئل کو الیکٹرک بیٹر سے اتنا پھنیٹیں کہ کریم بن جائے
    2-ایک ایک کر کے انڈہ شامل کرتے جائیں اور بیٹ کرتے جائیں کہ fluffy ہوجائے
    3-اب دہی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں
    4-ایک ساتھ چھنا ہوا میدہ اور بیکنگ پوڈر آہستہ آہستہ ڈالیں اور لکڑی کے چمچ سے فولڈ کرتی جائیں ،ساتھ ہی ونیلا ایسنس ڈال دیں
    5-مکسچر کو کیک ٹن میں ڈالیں اور 25 منٹ بیک کر لیں یا پھر لکڑی کا سکیور ڈال کر چیک کر لیں ،اگر بالکل صاف باہر نکلے تو کیک تیار ہے۔۔۔ہر اوون کا ٹائم مختلف ہوسکتا ہے
    پہلے 20 منٹ اوون کا دروازہ بالکل نا کھولیں کیک پھولتا نہیں ہے
    --------------------

    ارشین آپ بھی کوئی ریسیپی شئیر کریں :113:
    ہیپی بیکنگ :222:
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    بیٹا شام رنگی اب ہر تصویر پہ یہ پیغام ہونا کیا لازم ہے
     
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    نہیں چاچا جی بالکل بھی نہیں‌:happy:
    ہر بار تعریف نا بھی کریں تو چلے گا :113:
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    ابھی ابھی فریش بیک کیا جناب چیز کیک

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    آپ اس لڑی کا نام رکھ دیں "منہ میں پانی لانے والی لڑی" :happy:
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    :happy:
    اچھا ٹھیک
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    یہ کسی چیز کا کیک ہے؟؟؟؟
     
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    اچھا سوال ہے صدیقی بھائی :z14:

    چیز یعنی پنیر استعمال ہوا ہے اس میں
     
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    انڈے اور بیسن کا حلوہ

    میں نے آج ہی بنایا ہے
    دیکھنے میں بالکل نہیں لگتا اس میں انڈہ شامل ہے اور ٹیسٹ غضب کا ہے

    اجزاء

    انڈے-4
    چینی -پونا کپ
    بیسن -پونا کپ
    آئل-یا دیسی گھی-1 کپ
    پستہ بادام کاجو وغیرہ گارنش کے لیے

    چینی اور انڈے ہاتھ والے بیٹر سے پھینٹ لیںکی چینی حل ہوجاے اور اسکا دانہ ختم ہوجائے

    آئل یا گھی گرم کر کے بیسن ڈالیں اور ہلکی آنچ پرہلکا براون ہونے تک بھونیں جب خوشبو آنے لگے تو چینی اور انڈے کا آمیزہ ڈالتے ہوئے ہینڈ بیٹر سے مسلسل ہلائیں کہ انڈے کی پھٹکی نا رہے۔
    تقریبا 10 منٹ ہلکی آنچ پر ہلاتے رہیں

    حلوہ تیار ہے۔۔۔ہے نا آسان
    :D

    [​IMG]
     
  10. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    دکھنے میں تو بڑھیا ڈش لگ رہی ہے
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    یقیناً بڑہیا ہی ہو گی۔ بُہت خوب
     
  12. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    جی بالکل تھی :hpy:
     
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    فنگر فش

    فش فنگرز -آدھ کلو

    نمک-حسب پسند
    سرخ مرچ موٹی کُٹی ہوئی-1چائے کا چمچ
    سرکہ-1 کھانے کا چمچ
    لیموں رس- 1 لیموں کا
    مسٹرڈ پیسٹ- آدھ چائے کا چمچ
    یہ تمام اشئیا فنگرز کو لگا کر 2 گھنٹے رکھ دیں


    کارن فلور- 3 کھانے کے چمچ
    میدہ- تین کھانے کے چمچ
    لہسن کا پاوڈر-آدھا چائے کا چمچ
    یہ تینوں اشئیا ایک الگ برتن میں مکس کریں اور فنگرز کو اچھی طرح رول کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں پھر ڈیپ فرائی یا شیلو فرائی کر لیں
    [​IMG]
     
  14. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    چکن منچورین

    [​IMG]

    چکن ہڈی کے بغیر -آدھا کلو
    لہسن پوڈر- ایک چائے کا چمچ
    نمک- ایک چائے کا چمچ
    کالی مرچ- ایک چائے کا چمچ
    سویا سوس-چار کھانے کے چمچ
    کارن فلور-2 کھانے کے چمچ

    سب کچھ چکن میں مکس کر کے 2 گھنٹے میری نیٹ کریں
    پھر چار چمچ کوکنگ آئل میں فرائی کر لیں
    دو چمچ پانی شامل کر ہلکی آنچ پر نرم ہونے دیں 5منٹ بعد چولہا بند کر دیں

    اب الگ برتن میں ایک کلو چکن یخنی ڈال کر ابال آنے دیں
    دو شملہ مرچ اور ایک بڑا پیاز کاٹ کر ڈال دیں اور پانچ منٹ ابلنے دیں

    اب ایک کپ ٹماٹو پیسٹ جو کین میں ملتا ہے شامل کریں اور ایک کپ ہی ٹماٹو کیچپ ڈال کر ساتھ ہی ایک کھانے کا چمچ چینی ،سویا سوس دو کھانے کے چمچ،ایک ایک چائے کا چمچ نمک اور سرخ مرچ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔10 منٹ بعد چولہا بند کر دیں


    ابلے چاولوں یا فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    صرف ٹرائیڈ اینڈ ٹیسٹڈ ہی نہیں بلکہ ٹرائیڈ ، ٹیسٹڈ اینڈ ٹرسٹڈ ریسیپیز
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    یس آف کورس
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    بہت اعلیٰ۔۔بہت مزیدار اور دیکھنے میں نفیس تراکیب ہیں شام رنگی جی مزید بھی شیئر کیجیے ۔۔انتظار رہے گا
     
  18. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    بہت شکریہ حریم سسٹر جیسے جیسے کچھ خاص بناوں گی شئیر کرتی جاوں گی ۔انشاللہ
     
  19. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    اٹالین نوڈلز

    چکن بون لیس کیوبز -1 پاو
    سویا سوس- 2کھانے کے چمچ
    لہسن پیسٹ- آدھی چائے کی چمچ
    نمک- آدھی چائے کی چمچ
    سرخ مرچ- موٹی کُٹی ہوئی 1 چائے کا چمچ


    چکن کو سب کچھ لگا کر کم از کم ایک گھنٹہ یا رات بھر میری نیٹ کر دیں
    پھر چار چمچ کوکنگ آئل میں نان اسٹک پین میں فرائی کر لیں

    بیک پارلر ایگ نوڈلز-250 گرام
    15 منٹ ابال لیں ۔آئل لگا کر رکھ لیں

    آئل- ہاف کپ
    پیاز-1 بڑا
    ٹماٹر-2 بڑے
    بند گوبھی-1 پھول
    شملہ مرچ-250 گرام-1 پاو
    سب کچھ کیوبز میں کاٹ لیں

    آئل گرم کریں چاروں اجزا ڈال کر 2 منٹ بھونیں
    پھر2 کنور چکن کیوبز ڈال دیں
    چوتھائی کپ سویا سوس اور 1 چھوٹا چمچ نمک ڈال کر مکس کریں
    اور 10 منٹ ہلکی آنچ پر دم دے دیں

    10 منٹ تک سب سبزیاں گل چکی ہونگی ۔
    اب سرخ مرچ فلیکس یعنی کرشڈ ریڈ چلی(موٹی کُٹی مرچ(1 چائے کا چمچ،کالی مرچ پسی ہوئی 1 چائے کا چمچ،سرکہ 1 کھانے کا چمچ ڈال کر 2 منٹ بھون لیں
    اور فرائی چکن شامل کر دیں
    پھر ابلے نوڈلز شامل کرکے مکس کریں اور اوپر ڈھیر سارا یا حسب پسند چیز چھڑک کر پانچ منٹ دم دے دیں

    یا
    چیز چھڑک کر اوپر کرشڈ ریڈ چلی اور اٹالین ہرب یا صرف اوریگانو پوڈر چھڑک کر مائکروویو میں پانچ منٹ گرم کر لیں

    یا
    چیز چھڑک کر اوپر کرشڈ ریڈ چلی اور اٹالین ہرب چھڑک کر گیس اوون میں گرل آن کر کے چیز براون ہونے تک گرم کر لیں

    نوٹ-اٹالین ہرب اور اوریگانو کے نام سے مسالے سپر اسٹورز پہ باآسانی دستیاب ہیں ،
    چکن اپنی پسدن کا شامل کر سکتے ہیں بچا ہوا فرائیڈ چکن یا تیار شدہ تکہ چنکس وغیرہ

    [​IMG]
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    ترکیب سے ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ کتنی مزیدار نوڈلز بنیں گی۔۔شکریہ سین جی
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    بہت اچھے جی شکریہ
     
  22. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: My Tried N Tested Recipes

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    شیش طاوق!تووک کباب

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں