1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

https://www.youtube.com/watch?v=kVC0GTCueyc

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏29 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بری باتیں ہیں جو نہیں کرنی چاھیے تھیں ۔یہ بھی غداری کے زمرے میں آتا ہے ۔لیکن اس ویڈیو کے بارے میں پلیز آپ اپنی رائے دیں کہ یہ کس زمرے میں آتا ؟
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ اور جنوبی افریقہ کے خطاب والے ویڈیو اس سے بھی بدتر ہیں
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہی تو بات ہے ۔۔ کے اس پر تو سارا ملک بول رہا ہے ۔۔ ہمارے کہنے کا مطلب یہ ہے یہ سب اس وقت کیوں سوتے رہتے جب یہ سب بول ریے ہوتے ہیں ۔۔ ہم کیا پوری پارٹی مانتی ہے ۔۔ اور مان رہی ہے کے الطاف بھائی نے غلط کیا ۔۔ اس کے باوجود سب کچھ تہس نہس کردیا ۔۔ تو یہ غیرت اس وقت بھی جاگنی چایئے تھی ۔۔۔
    کیسی پارٹی کے خلاف کچھ نہیں ہوتا ۔ اگر تان ٹوٹتی ہے تو یہاں آکر ۔۔ قائد اعظم سے لے کر بینظیر بھٹو تک کس کسی کے بھی قتل کو پکڑنے میں دلچسپی نہیں لی نا میڈیا نے اتنی آواز اٹھائی ۔۔ عمران فاروق ایک ورکر تھے نا ۔۔ پورے پاکستان سے لے کر لندن تک ۔۔ سب نظر آتا ہے ۔۔ سب دماغ رکھتے ہیں ۔۔ سب سے بڑی وجہ ہی اس mqm کا وٹ بینک کم نہیں ہوتا ۔۔ اب انتہا تو دیکھیں ۔۔ مکا چوک کا نام تبدیل کرنا ۔۔ کیا یہ کسی mqm کے لیڈر کے نام پر ہے ۔۔ اس چوک پر مکا بنا ہے اس وجہ سے مکا چوک ہے ۔۔ جیسے کے الله والی چورنگی ۔۔ کیوں کے اس پر الله لکھا ہے ۔۔ پورا ملک کا پیسہ لوٹ کر دوسرے ملک بھیج دیا ،، بےغیرت صفائی پیش کرے رہے وہ بھی ایسی جس کو عقل والے تو تسلیم نہیں کرسکھتے ۔۔ پوری دنیا میں جن جن پر بھی کوئی ملک کے خلاف الزام لگتا ہے ۔۔ وہ شرمندہ ہو کر کرسی چھوڑ دیتا ہے ۔۔ ان میں شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے ۔۔
    ہم پاکستانی ہیں پاکستان سے محبت بھی کرتے ہیں ۔۔ الطاف بھائی نے معافی بھی مانگ لی ۔۔ ان بے شرم لوگوں نے تو یہ بھی کرنا گورا نہیں کیا ۔۔ اپ پارٹی پاکستان سے فیصلہ کرے گی مگر اب جب یہ بولا گیا ۔۔ تو بھی سب کو یہ کے نہیں ایسا نہیں ہوگا وہ ہوگا یہ ہو گا ۔۔ جہاں تک میڈیا کا تعلق ہے تو 24 گھنٹوں میں سے 20 گھنٹے تو شاید mqm mqm ہوتا ہے ۔۔ کوئی بھی ہاتھ لگ جائے ۔۔ آجکل ایک جوکر عامر لیاقت ہاتھ لگ گے ہیں ۔۔ اسے ہی جیسے بندر کے ہاتھ میں ناریل ۔۔ پہلے یہ بولتے تھے کے ان کے پیچھے دہش لگے ہیں اب mqm والے ۔۔ اب تو یہ حال ہے کے کراچی می بلی کتا گدھ جو بھی مارا جائے گا وہ ۔۔ mqm نے مارا ہوگا ۔۔ کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کیا اس نے کتنے نام لیے ایک کو بھی پکڑا ۔۔ اور جو سندو دیش کے نعرے لگتے ہیں ۔۔ یہ سب وطن سے محبت کرنے والے ہیں ۔۔۔
    ہم مانتے ہیں الطاف بھائی نے بات غلط کی ۔۔ لیکن س اس کی سزا پوری قوم کو نہیں ملنی چائیے ۔۔ جس کے گھر سے لاشیں اٹھتی ہیں ۔۔ وہ پھول اگر قبروں پر ڈالتے ہیں تو ساتھ میں انگارے بھی دلوں میں جلتے ہیں ۔۔
    الله کے گھر انصاف ہوگا ۔۔ لندن والے غلط ہیں تو ہم ان کے ساتھ نہیں ۔۔ مگر حق کہنے سے کوئی نہیں روک سکھتا ۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب یہ بول رہے تھے اس وقت ہم نے ان کے متعلق بہت کچھ لکھا اور پوسٹ کیا ۔ہم نے انہیں کسی اور کے ساتھ نہیں ملایا اور نہ یہ کہا کہ فلاں نے ایسا کیا تھا تو یہ بھی ایسا کر رہے ہیں ۔لیکن جو الفاظ الطاف حسین نے استعمال کیے ہیں آج تک کسی نے نہیں کیے ۔جرم جرم ہے چاھیے میں کروں یا کوئی اور کرے ۔اس کے جرم پر اس طرح مٹی نہیں ڈالی جاسکتی کہ کسی اور نے بھی اسی طرح کا جرم کیا تھا۔الطاف حسین نے جو الفاظ استعمال کیے ہیں اگر کسی اور نے ایسے غلیظ الفاظ استعمال کیے ہیں تو اس کا ویڈیو پوسٹ کریں ۔آپ خود ہی مان رہی ہیں کہ یہ جرم ہے تو پھر ایسی لڑیاں کیوں بنا رہی ہیں ۔امید ہے کہ آئندہ احتیاط کریں گی
     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا لڑی بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔۔ آپ اس کو مقفل کردیں ۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مثبت لڑیاں بنائیں جیسے آپ شاعری کی لڑیاں بنا رہی ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں