1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

90 کےاندر کی سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏24 مارچ 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوفناک حقائق ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈان کی حقیقت سب کے سامنے آ گی ہے ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    90 پر چھاپہ پڑے ایک سال سے زیادہ بیت گیا ہے
    کیا آپ کو پتا ہے وہاں سے گرفتار کیے گئے کسی فرد کے خلاف کوئی ثبوت یا گواہ پیش نہیں کرسکی ہماری رینجرز
    نوے دن کے ریمانڈ بھی پورے ہوگئے ، دو دفعہ چھاپا بھی پرگیا
    عامر بھائی گرفتار ہوئے اسکے بعد قمر منصور بھائی اور آج کل پاشا بھائی نوے دن کے ریمانڈ پر ہیں
    حقیقی کو آزمایا ، ایم ایم اے کو آزمایا اے این پی کو آزمایا عمران خان کو آزمایا اور آج کل کمال کا چورن بیچا جارہا ہے
    مگر حاصل کیا ہوا
    پہلے این اے 246 سے ذلت آمیز شکست پھر بلدیاتی انتخابات میں میر پور خاص اور حیدر آباد میں دس جماعتی اتحاد کو شکست ہوئی اور پھر کراچی میں نواز پی پی اتحاد اور جماعتی اور انصافی اتحاد کو شکست
    اور چار دن پہلے کمال کا مکمل چورن بیچنے ۔ را کے ایجنٹوں کی کہانیوں ، منی لانڈرنگ کے الزامات کے باوجود کراچی کی عوام نے پی ایس 115 اور این اے 245 پر پھر الطاف حسین کو ووٹ دے دیا
    جانتے ہیں کیوں
    کیونکہ حق ہمیشہ رہتا ہے اور باطل کو مٹنا ہوتا ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص بھائی ۔ معذرت کے ساتھ ایک معصومانہ سوال آیا ہے کہ اگر الیکشن جیتنا ہی " حق " کی علامت ہے
    تو نواز شریف ، زرداری ، مولوی فضل الرحمن سب اپنے اپنے صوبوں میں سب سے بڑے " حق " ہیں کیونکہ وہی بار بار جیتتے ہیں اور باقی کروڑوں محروم و مظلوم عوام ہی باطل پر ہیں ؟
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب اسٹیبلشمنٹ نے بے نظیر کے خلاف آئی جے آئی بنائی تو بے نظیر کو پورے پاکستان میں صرف 17 سیٹیں ملیں
    جب نواز شریف کے خلاف مشرف برسر اقتدار تھے ان کا بھی حال کچھ ایسا ہی تھا
    جبکہ ایم کیو ایم کے خلاف جب 92 میں بدترین ریاستی آپریشن چل رہا تھا اس وقت بھی اور اس کے بعد بھی 93 ، 96 میں ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدر آباد میں اپنی جیت کو قائم رکھا
    مشرف دور میں اور اس کے بعد 2013 تک بھی وہ اپنی سیٹیں جیتی رہی مگر اس پر ٹھپہ مافیا کا الزام لگایا جانے لگا مگر جب 246 کا الیکشن ہوا تو قانون نافذ کرنے والے ادارے نہ صرف پولنگ اسٹیشن پر کھڑے تھے بلکہ اندر ہر پولنگ بوتھ پر کھڑے تھے ان کی نگرانی میں ایک ایک ووٹ کاسٹ کیا گیا اور ان کی ہی نگرانی میں ووٹ گنے گئے
    پھر بھی فتح ایم کیو ایم کو ملی
    پی پی پی اور نواز لیگ میں اور ایم کیو ایم کی جیت میں یہ ہی فرق ہے ان کے خلاف نہ تو میڈیا ٹرائل چلتا ہے اور نہ ہی جھوٹے الزامات کا تسلسل اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے
    جب پی پی ، نواز کے خلاف اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے تو وہ سیٹیں ہارتے ہیں اور جب وہ ساتھ ہوتی ہیں تو جیت جاتے ہیں اب آپ اس کو حق کی جیت کہیں یا اسٹیبلشمنٹ کی جیت
    جبکہ ایم کیو ایم حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ہمیشہ ہی جیتی ہے
    245 ، 246 این اے ۔۔۔۔ پی ایس 115 اور حالیہ بلدیاتی الیکش میر پور خاص ، حیدر آباد اور کراچی اس کا ثبوت ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نعیم بھائی ویسے تو میں نے توبہ کرلی ہے کہ اب کسی سنجیدہ موضوع پر بحث نہیں کرونگا مگر باتیں مسز مرزا والی لڑی میں کچھ دوستوں کے کمنٹس آئے ہوئے ہیں جن کو پڑھ کر اچھا لگا ، غوری بھائی سے صرف اتنا پوچھنا چاہتا تھا کہ
    دس سالہ لڑکے کو تو انہوں نے پاکبازی کا سرٹیفکٹ دے دیا مگر ان 35 سالہ جرمن خاتوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا
    اور ہاں نعیم بھائی اوپر والے جواب کو بھی معصومانہ جواب ہی لیجئے گا جیسا ہم نے آپ کے سوال کو معصومانہ ہی سمجھا ہے
    لو یو برادر ۔۔۔۔۔۔ :) :)
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک حق کا تو پول پاناما لیکز نے کھول دیا ہے کہ کس قدر محنت سے دولت ملک سے باہر لے جا کر کس قدر محنت سے اسے چھپایا گیا اور کس محنت سے حقائق پر پردہ ڈالا گیا لیکن وقت نے کیسی بے رحمی سے سب پردہ داری کھول کر رکھ دی کہ اب حق پر کتنی مشکل آن پڑی ہے۔۔۔ملکی دولت لوٹنے کا یہ بھی گنز بک آف ریکارڈز میں بہت بڑا ریکارڈ ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں