1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 ستمبر 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ایچ کیو

    شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم دفاع اور شہدا کی مرکزی تقریب صبح جنرل ہیدکواٹرز ( جی ایچ کیو) میں ہوئی۔


    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مزار قائد

    کراچی میں مزار قائد پر تبدیلی گارڈ کی پرقار تقریب ہوئی، جہاں پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی کے چاق و چوبند کیڈیٹس نے گارڈ کے فرائض سنبھالے۔ اس خوبصورت دستے میں 55 کیڈیٹس پر مشتمل دستےمیں 5 خواتین کیڈیٹس بھی شامل ہیں۔ گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی ائیرآفیسر کمانڈنگ اصغر خان اکیڈمی ائیر وائس مارشل حامد رشید تھے۔


    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مزار اقبال

    لاہور میں علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ رینجرز ہیڈکوارٹرز میں بھی خصوصی تقریبات ہوئیں۔ میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر)، میجر عزیزبھٹی شہید (نشان حیدر) سمیت دیگر شہداء کی آخری آرام گاہوں پر بھی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔


    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں