1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

22سال پرانی کافی کے کپ کی قیمت1لاکھ 45ہزارروپے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    22سال پرانی کافی کے کپ کی قیمت1لاکھ 45ہزارروپے
    [​IMG]
    جاپان کے شہر اوساکا میں ’’دی میونچ ‘‘کے نام سے کافی کی چھوٹی سی دکان ہے ،
    اوساکا(نیٹ نیوز) جاپان کے شہر اوساکا میں ’’دی میونچ ‘‘کے نام سے کافی کی چھوٹی سی دکان ہے ، یہ دنیا میں واحد جگہ ہے جہاں آپ کو 22 سال پہلے بنائی کافی مل سکتی ہے لیکن ایک کی قیمت 914 ڈالر ہے یعنی ایک لاکھ 45 ہزار روپے ہے ۔ دکان کے واحد مالک اور ملازم کانجی تاناکا ایک دفعہ کافی فریج میں رکھ کر بھول گئے جسے مہینوں بعد چیک کیاتو اس کا ذائقہ بدل چکا تھا لیکن وہ ذائقہ کانجی کو بہت بھایا ،جس پرانہوں نے کافی کوکئی سالوں تک بناکر رکھنا شروع کردیا اور اب ان کی کافی کے ایک کپ کی قیمت ایک لاکھ 45ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں