1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
    بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے
    جی ہاں 2012 میں آپکی سب سے بڑی خواہش کیا ہے ؟
    آپ کیا چاہتے ہیں خاص خواہش جو پوری ہو 2012 میں
    شیئر کیجیئے اپنی خواہش اور اور جانیئے اپنے دوسرے ساتھیوں کے بارے میں بھی کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور انکی کیا خاص خواہش ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    میری شدید ترین خواہش حج کرنے کی ہے ۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ پاکستان کے حالات ٹھیک ہوجائیں
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    اب کیا کیا بتاؤں

    مجھ سے وابستہ لوگوں کو‌میری ذات سے کوئی تکلیف نہ ہو۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    یہاں صرف سچ بولنا ہے :84:
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    تو اس میں‌کیا جھوٹ تھا بھائی؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    یہاں‌ :119: :84:
     
  8. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    اس سال رمضان میں عمرہ کرنے کی ہے
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    نیکسٹ کون؟
     
  10. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    میری خواھش ھے دین اسلام کا پرچم دنیا میں بلند ھوجاۓ اور جو لوگ اسےدین اسلام کی اشاعت کررھے ھیں اللہ تعالی ان کی مدد کرے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    پاکستان کا مقدر بدل جائے ۔
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    اگلی الیکشن میں‌کوئی انسان سلیکٹ ہوجائے۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    عمرہ کی سعادت مل جائے تو سبحان اللہ
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش


    انشاءاللہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    اللہ آپ کو بھی بار بار اس سعادت سے نوازے
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    آمین
    اللہ تعالی سارے مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔آمین
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    نیکسٹ ساتھی کون ہے جو اپنی خواہش بتائے گا کیونکہ ایک بات تو ہے کہ خواہشیں کبھی ختم نہیں ہوتیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    میں کچھ وزن کم کرنا چاہوں گا
     
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    :172::172:
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    میری خواہش ہے
    کہ اللہ مجھے حج کی سعادت نصیب فرمادے
    اور تمام مسلمانوں کو اپنے گھر میں بار بار آنے کی توفیق
    عطافرمائے
    اللہ نے مجھے عمرہ کی سعادت بخشی ھے
    جس پر میں اس کا شکر گزار ہوں
    یااللہ اب مجھے حج کی سعادت نصیب فرماآمین
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ-
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  21. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    2012 میں میری خواہش بلکہ میرا ارادہ یہ ہے کہ حج کی سعادت نصیب ہو ۔ ابتدائی تیاری ہوچکی ہے ۔ یعنی نیت کرلی ہے ۔ زادراہ اکٹھا کیا جارہا ہے ۔
    اس سال ایک اور خواہش بھی کی تھی اس سال یہ کام ضرور کرنا ہے ۔ سال کے آخر میں بتائیں گے کہ ہوا یا نہیں ۔۔
    سیانے کہتے ہیں نا کہ سفر ہے شرط ، مسافر نواز بہتیرے ۔۔۔
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    500 سال کی زندگی مل سکتی ہے کیا
     
  23. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    زندگی و موت کا ملک اللہ ہے ہم صرف دعا کر سکتے ہیں
    بہت سا جیئیں
    سلامت رہیں
    خوش رہیں۔۔۔۔آمین
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش

    اپنی ذات کیلئے کوئی خواہش نہیں۔۔۔
    سب لوگ باہمی اتفاق اور خوش و خرم زندگی انجائے کریں۔۔۔۔
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو ، پہلے کی طرح ہوجائے
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو 2016 آگیا:)
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ میری خواہش پوری ہوئی تھی ۔
    ایک اور خواہش ؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اب یاد نہیں رہا کہ کیا خواہش تھی اس وقت ۔ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ۔۔۔ اب کس کس خواہش کو یاد رکھیں :)))
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حج کی سعادت مبارک ہو
     
  29. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام جی بہت مبارک ہو آپکی خواہش پوری ہوئی
    تو شیئر کیجیئے اپنی مزید خواہشات اور ہم دعا کرتے ہیں کہ اپکی ہر خواہش پوری ہو
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جی اب تو 2016 آ گیا لیکن وقت کوئی بھی ہو خواہشات ختم نہیں ہوتیں تو یقینا 2016 کے لیے بھی کچھ خواہشات ہونگی 8)
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں