1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

+++

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏5 اپریل 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب سِس !! بہت اچھی نظم ہے۔ بہت خوب

    اب یہ غزل اپنے مرزا صاحب کو بھی سنائیے گا :87:

    وہ پھر سے “ بیاہ“ کی امید لے بیٹھیں گے۔ :p
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب۔ مسز مرزا!

    یہ بہت خوب آپ کے بیاہ کے لئے نہیں‌، نظموں کے لئے ہے۔:wink:

    بہت اچھی تخلیق ہے۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باجی جی ۔ پہلی بات تو یہ کہ جب تک آپ آزاد کو ز کی بجائے ذ سے یعنی “ آذاد“ لکھتی رہیں گی کشمیر کبھی آزاد نہیں ہوگا :lol:

    اور اسی لیے آپ کا بیاہ بھی مرزا صاحب سے ہوا۔ :p
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اب تو آپ مرزا جی کی ہو چکیں۔ اب کشمیر آزاد ہو بھی گیا تو وہ لوگ اور وقت تو لوٹ کر نہیں آئے گا۔

    اس لیے کشمیر کی آزادی کا خیال بھی رہنے ہی دیں۔ :p
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ایک پاکستانی شاعرہ (نام یاد نہیں ) جو کسی کالج میں لیکچرار تھی اپنے ایک خط میں اس وقت کے بھارتی وزیراعظم واجپائی کو پیش کش کی تھی کہ اگر واجپائی مسئلہ کشمیر حل کر لیں تو وہ خاتون واجپائی سے شادی کر لیں گی ۔
    یہ خبر اس تبصرے کے ساتھ ایک بڑے پاکستانی اخبار میں چھپی تھی کہ شاید اسی طرح کے خطرات کی وجہ سے آج تک کشمیر آزاد نہیں ہو سکا ۔ یہاں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ تو نہیں ہے ۔ :wink:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مسزمرزا صاحبہ ۔ کچھ تو بتائیے نا۔ میرا تو کام ہی یہ ہے۔ عقرب جو ہوں زمین کے اندر ہی اندر کہیں سے کہیں پہنچ جاتا ہوں۔ :p
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو دوستو اب میری باجی کو زیادہ تنگ نہ کریں۔

    کوئی اور موضوع چھیڑیں۔
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا نہ کرے۔

    ویسے نظم اچھی ہے۔ آنکھوں کا تذکرہ خوب کیا ہے :)
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ کیا خوب نظم ہے۔ یادِ ماضی کی خوبصورت ترجمانی۔ بہت خوب جی
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب۔ مسز مرزا!

    آپ کی تمام تخلیق قابلِ تعریف ہے۔
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی جی ۔ آپ نے شاعری میں بہت اعلی ذوق پایا ہے۔ بہت خوب
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: 1991 A Funeral

    یادِ ماضی میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ھے!!!!!!!!!!

    بہت خوب مسز مرزا،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں