1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

13ممالک کے 13 ذائقہ دار کھانے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏25 اکتوبر 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کہا جائے کہ کھانوں کا سماجی روایات اور ثقافت کو نکھارنے میں اہم کردار ہوتا ہے تو کچھ غلط نہیں ہوگا، کئی ممالک کے لوگوں کی نفسیات، پسند اور ناپسند کا اندازہ بھی کھانوں سے لگایا جا سکتا ہے۔
    دنیا کے تقریبا تمام ممالک کے اپنے ہی روایتی کھانے ہوتے ہیں، تاہم جدید دور میں جہاں سیاحت کے شعبے نے ترقی کی ہے، وہیں انٹرنیٹ کے پھیلاؤ نے بھی ایک ملک کے روایتی کھانے کو دوسرے ملک تک پہنچا دیا ہے۔
    جس طرح برصغیر پاک و ہند میں ابھی تک ملتے جلتے کھانے تیار ہوتے ہیں، اسی طرح مشرق وسطیٰ، یورپ اور امریکی ممالک میں بھی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ایک جیسی غذائیں تیار کی جاتی ہیں۔
    افریقا سے لے کر آسٹریلیا تک، خلیجی ممالک سے وسط ایشیائی ممالک تک ہر ملک کے اپنے ہی روایتی کھانے ہیں، جو دیگر ممالک کے لوگوں میں بھی مشہور ہیں۔
    ہم یہاں دنیا کے 13 مختلف ممالک کے ان 13 کھانوں کی فہرست دے رہے ہیں، جو نہ صرف مقامی لوگوں بلکہ سیاحوں میں بھی مقبول ہیں۔

    سی فوڈ پائلہ (Seafood paella) اسپین
    ادرک، دھنیا، لوبیہ، زیتون کے تیل، دال، نوڈلز اور سی فوڈ کا مرکب۔
    [​IMG]


    سوم ٹام (Som tam) تھائیلینڈ
    فرنچ فرائز، سلاد، پینٹ، چکن اور کیچپ اپ کے ساتھ لذیذ غذا۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پوٹین (Poutine) کینیڈا
    شوربے کے ساتھ فرنچ فرائز اور چیڈر پنیر سے تیار کی جانے والی ڈش۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹکوس (Tacos) میکسیکو
    گوشت، سبزی، سلاد اور کیچپ کے ساتھ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چکن پارم (Chicken parm) آسٹریلیا
    چکن، ٹماٹر، کھیرے، سلاد اور پنیر کا اٹالین اسٹائل کا آسٹریلوی مرکب۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پسٹل ڈی ناٹا (Pastel de nata) پرتگال
    پرتگال کی یہ ڈش دراصل میٹھی ڈش ہے،جو دنیا بھر میں مقبول ہے۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کباب (Kebab) ترکی
    سی فوڈ اور سلاد میں استعمال ہونے والی چیزوں سے تیار کردہ ذائقہ دار ترکی کے کباب۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چکن رائس (Chicken rice) سنگاپور
    چاول اور چکن سے تیار کردہ سنگاپورین رائس ویسے تو پاکستان میں بھی ملتے ہیں۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پیروگی (Pierogi) پولینڈ
    یہ واضح نہیں ہے کہ یہ میٹھی ڈش ہے یا نمکین، کیوں کہ اس میں جہاں سبزیاں اور گوشت استعمال کیا جاتا ہے، وہیں فروٹ، پنیر اور دہی بھی اس میں استعمال کی جاتی ہے۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہیمبرگر (Hamburger) جرمنی
    فاسٹ فوڈ اور برگر کی اقسام میں سب سے نمایاں اور معروف قسم۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوشی (Sushi) جاپان
    سی فوڈ اور سلاد میں استعمال ہونے والی اشیاء کا مرکب۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نیاپولیٹن پزا (Neapolitan pizza) اٹلی
    اٹلی کے روایتی کھانوں اور پزا میں سب سے زیادہ مقبول پزا۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پیننگ اسام لکسا (Penang assam laksa) ملائیشیا
    نوڈلز، سی فوڈ، سلاد میں استعمال ہونے والی اشیاء اور کیچپ کا مرکب۔
    [​IMG]

    https://www.dawnnews.tv/news/1066755/
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ترکی کباب کے علاوہ سب فضول ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    دکھا دیئے اب کھلائے کون؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی میں نے شاید ترکی کباب کھائے ہوں کیونکہ میں ایک ہفتہ ترکی میں رہا ہوں اس کے علاوہ مجھے کسی کھانے کا علم نہیں ہے
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر تو گوگل کھانے ہی مل سکتے ہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی تو ہو سکتا ہے نا کہ دیڈیکیٹ کیا جائے کہ زنیرہ یہ آپ کے لیے
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ کباب کھانے کے لئے ترکی جانا پڑیگا
    اگر ایسا ہے پھر تو کھا لیا ہم نے ہاہاہاہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بڑا آسان طریقہ ہے تو میڈیم یہ سارے کھانے میں نے آپ کو ڈیڈیکیٹ کیے آپ چاھیں تو انہیں فریز کر لیں یہ کھا لیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔۔۔ جان چڑا لی آپ نے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] یہ لیں جی اب خوش
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ بتائیں اس سے اور اچھا طریقہ کیا ہو سکتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نہیں شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    babyclap.gif
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں