1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

1 مارچ عالم اسلام کی تاریخ ساز فتح

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏10 مئی 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    1 مارچ عالم اسلام کی تاریخ ساز فتح
    جب مرزا قادیانی پیرمہر علی شاہ گیلانی سے مناظرے سے بھاگ گیا تھا اور شکست تسلیم کر لی تھی
    غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور پیر صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیئے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ شکریہ
    مرزائیت مردہ باد
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد
    حق والوں کی قیامت تک جیت ہو گی انشاءاللہ
    فیضان گولڈرہ شریف جاری رہے گا ۔ انشاءاللہ
    فیضان نورانی جاری رہے گا ۔ انشاءاللہ
    امیر المجاہدین فاتح قادیانییت مجاہد تاجدار ختم نبوت پیر مہر علی شاہ گیلانیؒ کی عظمت و جرات کو سلام ہے ۔
    امیر المجاہدین فاتح قادیانییت مجاہد ختم نبوت امام شاہ احمد نورانیؒ کی جرات اور عظمت کو سلام ہے
    11 مارچ کے اس تاریخ ساز دن پر استاد خادم حسین رضوی کا پیغام ۔
    ہم خون کے آخری قطرے تک حضور نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت اور ناموس رسالت پر پہرہ دینگے ۔ اور کسی قربانی سے دریخ نہیں کریں گے انشاءاللہ ۔ اور امت مسلمہ بھی اپنا اپنا کردار ادا کرے ۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏10 مئی 2015
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں