1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ﺭﻭﻧﻖ ﺍﻓﺮﻭﺯ ﺟﻮ ﻧﻮﺭ ﺍﻥﷺ ﮐﺎ ﺳﺮِ ﻋﺎﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔ ﺣﻨﯿﻒ ﻧﺎﺯﺵؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ﺭﻭﻧﻖ ﺍﻓﺮﻭﺯ ﺟﻮ ﻧﻮﺭ ﺍﻥﷺ ﮐﺎ ﺳﺮِ ﻋﺎﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ
    ﺳﺎﺭﮮ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻟﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﺎﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﺎ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﭩﮑﺘﺎ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ
    ﻣﺸﻌﻞِ ﻋﺸﻖِ ﻣﺤﻤﺪﷺﺟﻮ ﺑﮩﺮ ﮔﺎﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﯾﺎﺩ ﺍٓﻗﺎﷺ ﮐﯽ ﺍﮔﺮ ﺍٓﺋﮯ ﻧﮧ ﻣﺸﻔﻖ ﺑﻦ ﮐﺮ
    ﻗﻠﺐ ﮐﻮ ﭼﯿﻦ ﻧﮧ ﮨﻮ، ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺍٓﺭﺍﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﺍﯾﮏ ﺫﯼ ﺭﻭﺡ ﺩﮐﮭﺎ ﺩﯾﺠﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ
    ﺟﺲ ﭘﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﷺﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ، ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﮔﻮ ﺩﮬﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻣﺮﺩﮦ ﺩِﻝ ﮨﮯ
    ﺟﺲ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﺍٓﭖﷺ ﮐﺎ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﻣﺎﻧﮕﻮ ﺍٓﻗﺎﷺ ﮐﮯ ﻭﺳﯿﻠﮯ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻧﺎﺯﺵؔ
    ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﯾﻮﮞ ﻣﺎﻧﮕﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮧ ﮨﻮ
    ------
    ﺣﻨﯿﻒ ﻧﺎﺯﺵؔ

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں