1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏12 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    3,202
    موصول پسندیدگیاں:
    2,097
    ملک کا جھنڈا:
    بسم الله الرحمن الرحیم !
    امابعد !
    ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﺮﺷﺮﯾﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟوﺩ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
    ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ الله تعالیٰ ﻧﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
    "وَلِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِّيَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلٰي مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِيْمَةِ الْاَنْعَامِ
    اور ہرامّت کے لیے ہم نے قربانی کا ایک طریقہ مقرر کیا ہے تاکہ لوگ ان جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے انہیں عطا فرمائے ہیں '' ( ﺍﻟﺤﺞ : 34 )
    ﺍﻭﺭﭘﮭﺮﺁﮔﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:
    "فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَيْهَا
    ﭘﺲ ﺍﻥ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﭘﺮ ( ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺻﺮﻑ) ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﻮ۔ '' ( ﺍﻟﺤﺞ : 36 )
    الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہر قسم کے شرک سے محفوظ فرمائیں اور ہماری عبادات کو قبول فرمائیں !
    آمین یا رب العالمین
    والحمدلله رب العالمین
    ناصر إقبال اور ماہم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    167
    موصول پسندیدگیاں:
    154
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اسلامک پوسٹ دو تین نظر سے گزری ہیں۔ میرا آپ سے سوال ہے۔ کیا آپ نے کوئی عربی فاضل کا کورس کیا ہوا ہے جیسے تین اور پانچ سال کے ہوتے ہیں؟ (صحیح تعداد نہیں معلوم).
    یا پھر آپ کو مطالعہ کا شوق ہے؟
    Last edited: ‏13 جنوری 2018 at 1:22 AM
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    3,202
    موصول پسندیدگیاں:
    2,097
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔۔۔ الحمد للٰلہ مگر میں میڈیکل کے شعبے سے منسلک ہوں
    ناصر إقبال اور ماہم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    529
    موصول پسندیدگیاں:
    177
    ملک کا جھنڈا:
    آمین یا رب العالمین
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں