1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

❤ کتنی معصوم ہے ☺❀

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏3 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    655
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی معصوم ہے بہانوں سے بہل جاتی ہے
    پلک ٹوٹے تو ہتھلی سے اڑا کر بہل جاتی ہے

    کچی مٹی سے گھروندے وہ بناتی ہے اپنے
    پانی پہ لکھ لکھ کر تیرا نام بہل جاتی ہے

    تیز ہواؤں میں اڑاتی ہے وہ دوپٹہ اپنا
    پل بھر کی خوشیوں سے وہ بہل جاتی ہے

    خوابوں کی تتلیوں کی باتیں وہ کیا کرتی ہے
    حنّا پھولوں سے خود کو سجا کر بہل جاتی ہے
    شاعرہ: حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں