1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

❤ اے ہدایت دینے والے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏27 اگست 2020۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اے ہدایت دینے والے
    ہمیں ہدایت عطا فرمائے
    کربلا کے شہیدوں سے
    محبت عطا فرما
    ناکر اپنے لہو سے
    جسموں کو لہولہان
    روئیں گے شہید
    محبت میں امت کی
    شہید مرتے نہیں ھیں
    یہ سوچ عطا فرما
    حیسن کربلا کے فاتح ھیں
    یوں رو پیٹ کر
    نا کر رسوا انہیں ۔۔
    شہید سرخور ھیں
    اللہ کے سامنے
    دنیا کو نا بتا
    کے نہیں رہے ھم میں
    از قلم :: حنّاشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں