1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

❀ヅ〴❤♫ پیاری نظم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏21 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات جو دل میں
    آ کےجو ٹھہر جاتی ہے
    غم کی اک لکیر بن جاتی ہے
    چاہوں تو بھول سکھتی نہیں
    غم کی رات جو گزر جاتی ہے
    حنّاشیخ
     
    Last edited: ‏3 نومبر 2018
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    راستہ تکتے بوڑھے ماں باپ
    برابر کے کمرے سے
    ہستی کھلھلاتی آوازیں
    یاد دلاتی ہیں ماضی کو
    راستہ تکتے بوڑھے ماں باپ
    برابر کے کمرے سے
    ہستی کھلھلاتی آوازیں
    از قلم حنّاشیخ
    -----------------------
    سبق
    یہ کے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ،،،
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    تم یہ کہتے ہو تم میرے ساتھ ہو
    میرے ہمدم بتاؤ مجھے
    کہ کب میرے ساتھ ہو
    میرے آنسؤں کو صاف کرتے ہو
    اور لکیر کھچ دیتے ہو قید خانے کی
    صلیب پر لٹکی ہوئی عورت کی
    تقدیر کیوں بناتے ہو اپنے ہاتھوں سے
    دم گھٹتا ہے ان باہوں میں
    جن میں آزادی دم توڑ دیتی ہے
    از قلم حنّاشیخ
    [​IMG]
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ
    میں جب بھی کسی
    سالگرہ میں شریک ہوئی
    مسکراتے ہوئے میں نے
    اپنے آنسوں اندر گرائے ہیں
    یہ سوچ کر
    کسقدر خوش ہیں یہ لوگ
    اپنی زندگی ہے کا
    ایک سال کم ہونے پر
    از قلم حنّاشیخ
    make.jpg
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سبزی والا
    کتنی تیز دھوپ ہے
    اور یہ سبزی والا
    آواز لگا لگا کر
    بیچ رہا ہے سبزی
    جل رئے ہیں پاؤں بھی
    اور جسم بھی
    پیٹ کی آگ کے آگے
    یہ کچھ بھی نہیں
    بچوں کی سسکیوں کے
    آگے یہ کچھ بھی نہیں
    کتنی تیز دھوپ ہے اور
    یہ سبزی والا
    از قلم حنّاشیخ

    [​IMG]
     
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    نانی اماں
    ناک پر چشمہ ٹکاتی ہے نانی
    اپنے جہریوں بھرے ہاتھوں سے
    سینے سے لگاتی ہے نانی
    محبت کے میٹھے بولوں سے
    لوری سناتی ہے نانی
    پریوں کی وادیوں میں
    ہمیں لے جاتی ہے نانی
    نانی کی پٹاری ہے
    جادو کا کھلونا
    جو بھی مانگوں
    وہ دلاتی ہے نانی
    مگر خوب نخرے
    دکھاتی ہے نانی
    پیار سے سینے سے
    لگاتی ہے نانی
    از قلم حنّاشیخ
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں