1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

”یہ قتل نہیں قتل عام ہے“ چیف جسٹس ۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏30 مئی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد (ثناءنیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے گجرات میں سکول ویگن میں آگ لگنے کے نتیجہ میں بچوں اور سکول ٹیچر کی ہلاکت کے واقعہ کا ازخود نوٹس لے لیا ازخود نوٹس کیلئے پی پی رہنما بابر اعوان اور ایک اور درخواست گذار نے درخواستیں دائر کی تھیں، درخواستوں میں ازخود نوٹس لینے اور واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن تشکیل دینے کی استدعا کی گئی تھی۔ چیف جسٹس نے چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب، سکول انتظامیہ اور سیکرٹری پٹرولیم کو چار جون کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے، کیس کی سماعت چار جون کو ہو گی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ واقعہ قتل نہیں بلکہ قتل عام ہے، دولت کی ہوس میں مبتلا ٹرانسپورٹر بھی جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتہ کو گجرات میں ایک سکول وین کو اس وقت آگ لگ گئی تھی جب ڈرائیور نے سی این جی ختم ہونے کے بعد انجن کو پٹرول پر شفٹ کرنے کی کوشش کی تھی۔​
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوس پالیسی اور مستقل بنیادوں پر عملی چیکنگ کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔
     
    شاہنوازعامر اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا
     
    شاہنوازعامر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں نے سی این جی کے نام پر ٹرانسپورٹ کا اور خاص طور پر لوکل ٹرانسپورٹ کو تو بیڑا ہی غرق کردیا ہوا ہے۔۔۔۔۔اس سلسلے میں سختی کی انتہائی ضرورت ہے۔۔۔۔کہ انسانوں کے زندگیوں سے کھیلنے کا یہ کھیل چند ٹکو کے لیے بند کیا جانا چاہیے۔
     
    نذر حافی، شاہنوازعامر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی اپنے حبیب ص کے صدقے میں تما م عالم انسانیت کی جان و مال اور عزت و ناموس کی حفاظت فرمائے آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اس قتل عام کی اجازت کس نے دی تھی اور کون اس بات کا ذمہ دار ہے کہ اس طرح کے سلنڈر لگائے رکھیں جائیں ہونا تو یہ چاہئے کہ جس وقت یہ گیس فلنگ کی جارہی ہو تو ہر فلنگ اسٹیشن اوکے کا سرٹیفیکٹ طلب کرے ورنہ گیس فلنگ نہ کرنے دی جائے
     
  7. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اس قتل عام کی اجازت کس نے دی تھی اور کون اس بات کا ذمہ دار ہے کہ اس طرح کے سلنڈر لگائے رکھیں جائیں ہونا تو یہ چاہئے کہ جس وقت یہ گیس فلنگ کی جارہی ہو تو ہر فلنگ اسٹیشن اوکے کا سرٹیفیکٹ طلب کرے ورنہ گیس فلنگ نہ کرنے دی جائے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شاہنواز عامر صاحب ! قانون یہی کہتا ہے بلکہ آپ اگر غور کریں تو حکومت پاکستان کی طرف سے ہر سی این جی اسٹیشن پر ایک سائن بورڈ بھی ہوتا ہے جو سی این جی اسٹیشن کے مالکان اور ملازمین کو اس بات کا پابند بناتا ہے کہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ دیکھے کسی گاڑی کے سی این جی سیلنڈر میں فلنگ نہ کی جائے ۔ مگر ہمارے ملک میں یہی مسئلہ ہے کہ ہم سب ہی قوانین توڑنا فخر سمجھتے ہیں ۔
     
    نذر حافی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں