1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

”گو نواز گو “ کا نعرہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 اکتوبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والا نعرہ ”گونواز گو “ کا نعرہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہر محمد امین نے عدالت عالیہ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ”گو نواز گو “ کے نعرے سے ملک میں ن لیگ کے حامیوں اور مخالفین کے ما بین بڑے پیمانے پر لڑائی جھگڑے کا خطرہ ہے اور اس کے با عث حالات خون خرابے تک جا سکتے ہیں ۔ درخواست گزار نے ہائیکورٹ نے استدعا کی ہے کہ کسی خون خرابے سے بچنے کے لیے اس نعر ے پر پابندی لگا ئی جائے ۔ درخواست میں وفاقی، صوبائی حکومتوں ،آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور پاکستان تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے ۔ عدالت عالیہ میں عید الاضحی کی چھٹیوں کے باعث اس درخواست کی سماعت عید کے بعد ہو گی ۔
    http://dailypakistan.com.pk/lahore/04-Oct-2014/150000
     

اس صفحے کو مشتہر کریں