1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

”گو نواز گو“ کا نعرہ زبان کی پھسلن کے باعث لگایا تھا : پیر صابر شاہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏20 ستمبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے زبان کی پھسلن کے باعث ”گو نواز گو“کا نعرہ لگادیا تھا ۔
    پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر صابر شاہ نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ (ن) لیگ زیادہ لوگ جمع کردے تو سیاست چھوڑ دوں گا، کل ( ن) لیگ کے کنونشن میں پارٹی عہدیداروں سے زیادہ تعداد ورکروں کی تھی لہٰذا اب عمران خان اپنا وعدہ پورا کریں۔
    انہوں نے خیبر پخونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے خیبر پختونخواہ کو اپنی طرز حکمرانی سے مایوس کیا ہے،صوبے کی حکومت ایک ماہ سے دھرنے میں بیٹھی ہے اور یہاں لوگوں کو بھتّے کی پرچیاں مل رہی ہیں۔
    اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ”گو نواز گو“ کے نعرے دراصل نادانستہ طور پر ان کی زبان سے پھسل گئے تھے، عمران خان سے بھی ایسی غلطیاں ہوئی ہیں، عمران خان اور قادری کے دھرنوں کو خیبر پختونخوا کے غیرت مند پختونوں نے مسترد کر دیا ہے۔
    یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کنونشن میں جوش خطابت میں پارٹی کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ نے ’گو نواز گو‘ کے نعرے لگا دیے تھے۔
    http://dailypakistan.com.pk/peshawar/20-Sep-2014/145352
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی حال نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دھرنوں کی وجہ سے وزیر اعظم سمیت بہت سوں کے ہوش اُڑ گے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں