1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“کھیل نھیں“

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏19 اگست 2006۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    دِل کا لگانا کھیل نھیں
    اُس کو رِجھانا کھیل نھیں
    کر لیں سبھی سے عہد مگر!
    وعدے تِبھانا کھیل نھیں
    چاہیں اُسے ھم بہت مگر!
    اُس کو بتانا کھیل نھیں
    کر لو آج کی رات صبر
    اُس بُت کا آنا کھیل نھیں
    سب کُچھ اور ھم بُھول گئے
    اُس کو بُھلانا کھیل نھیں
    سُلطاں سخت امتحاں ھے یہ
    دِل کا گنوانا کھیل نھیں ۔​
     
  2. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    واہ سلطان بھائی واہ
     
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلطان نہیں سلطان میر
     
  4. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    جزاک اللہ پٹھان بھائی (تعریف کیلئے)
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    سلطان نہیں سلطان میر[/quote:1v4ztovu]

    تصیح کیلئے جزاک اللہ ابنِ آدم بھائی
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔ سلطان میر جی۔۔ میں نے آج پڑھی۔۔ یہ 2 شعر بہت پسند آئے۔۔
     
  7. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ مریم سیف جی :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں