1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“چ“ سے شروع ہونے والے اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں صرف “چ“ سے شروع ہونے والے اشعار شیئر کرنے ہیں۔


    چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ
    اے شبِ ہجر تیرا کالا مُنہ
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چتونوں سے ملتا ہے کچھ سراغ باطن کا
    چال سے تو کافر پہ سادگی برستی ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چل ساتھ کہ حسرت دلِ محروم سے نکلے
    عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے
    نشے کی جھونک میں دیکھا نہیں کہ دنیا ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چہرے بدل بدل کر مجھے مل رہے لوگ
    اتنا بُرا سلوگ میری سادگی کے ساتھ
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی رات، سفر لمبا تھا
    میں اِک بستی میں اُترا تھا
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو انکل سرگم نے فتووں کی ریڑھی لگائی ہے
    جو نکلا میرے عقیدے کا بس وہ ہی میرا بھائی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چہرے بدل بدل کر مجھے مل رہے لوگ
    اتنا بُرا سلوگ میری سادگی کے ساتھ​
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چپ طاری تھی دنیا پر
    ایک فقط میں رویا تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ
    میں بھی اُڑتا رہا اک لمحہ بے خواب کے ساتھ​
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چمکنا برق کا لازم پڑا ہے ابرِ باراں میں
    تصور چاہیے رونے میں اُس کے روئے خنداں کا
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھوما تو میرے ہونٹ بھی زخمی ہوئے ہیں گل
    کچھ درد کے کانٹے ہیں جو پھولوں کے بیچ ہیں
    زنیرہ گل
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھڑیاں ہیں آج چل کر دل کو حسن تو بہلا
    نکلے ہیں سیر کرنے سب خوبرو رتوں پر
    میرحسن
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چتوَنوں سے مِلتا ہے، کچھ سراغ باطن کا
    چال سے تو کافر پر سادگی برستی ہے
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھلنی کیا دل ان کا پر درد داستان سے
    ہر لفظ تیر بن کر نکلا مری زبان سے
    سحر (سراج میر خاں)
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت مِری، چاہت ہی نہیں آپ کے نزدیک
    کچھ میری حقیقت ہی نہیں آپ کے نزدیک

    اگلی سی نہ راتیں ہیں، نہ گھاتیں ہیں، نہ باتیں
    کیا اب میں وہ، حسرت ہی نہیں آپ کے نزدیک

    حسرت موہانی
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چورنگ دل ادھر ہے ادھر ہے جگر دو نیم
    دیکھا کھلے ہیں تیغ کے جوہر کہاں کہاں
    ہزبر
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
    ہم اس کے پاس جاتے تھے مگر آہستہ آہستہ
    مصطفیٰ زیدی
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چشم مردم میں سبک کرتا ہے روکھا بولنا
    بوجھ ہوں دل پر تو میزان نظر سے تولنا
    فغان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں