1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“مار دِیا“

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏10 اگست 2006۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کُچھ وعدوں قَسموں نے مار دیا
    کُچھ ہم کو رسموں نے مار دیا
    کُچھ طعنے غیروں کے مار گئے
    کُچھ تیری نظروں نے مار دیا
    کُچھ چاہت کی خواہش مار گئی
    کُچھ تیرے نخروں نے مار دیا
    تھا یادوں کا طُوفاں تیز بہت
    کُچھ ظالم لہروں نے مار دیا
    کُچھ بیگانوں نے بے حال کیا
    کُچھ اپنے رِشتوں نے مار دیا
    جب نفرت کی راہیں ختم ھُوئیں
    چاہت کے رستوں نے مار دیا
    سُلطاں غیروں سے کُچھ گِلہ نہیں
    ہم کو تو اپنوں نے مار دیا ۔​
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سلطان میر صاحب
    بہت خوب ---------- بہت اچھا
    ویسے ایک مزاح کی بات ہے “آپ کو کچھ زیادہ ہی مار نہیں‌پڑ گئی“ :lol: :p
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کتنے خوش بخت ہیں میر بھائی کہ زمانے کی اتنی مار کھا کر بھی اس کا سامنا کر رہے ہیں۔ ماشاء اللہ بہت خوب کلام ہے۔ داد قبول ہو۔
     
  4. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ ثناء صاحبہ و محترم ع س ق صاحب!
    السلامُ علیکم
    ریپلائیز کیلئے جزاک اللہ، اور تبصرے کے جواب میں اتنا ھہ عرض کر سکتا ھوں کہ :
    جب درد حد سے سِوا ہو گیا
    پھر آپ اپنی دوا ہو گیا۔​
    والسلام
    اللہ نگہبان۔
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “مار دِیا“

    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “مار دِیا“

    بڑے خوش نصيب هو جو بس اپنوں كے دكھ ملے هيں
    هميں تو نا اپنوں نے چہوڑا نا پرايوں نے

    بهت خوب سلطان بهائ
     
  7. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “مار دِیا“

    تانیہ جی اور المسافر الغربی جی! اپ کی رعپلائیز اور خوبصورت کمینٹس کیلئے جزاک اللہ خیر۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “مار دِیا“

    سلطان بھائی بہت ہی خوب بہت زبردست شاندار
     
  9. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “مار دِیا“

    حسن رضا جی! ریپلائی اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
     
  10. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “مار دِیا“

    ارے واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “مار دِیا“

    سلطان میر صاحب بہت عمدہ انداز ہے ، اور نہایت ہی خوبصورتی سے پیش کیا ہے ، میری طرف سے داد قبول کیجئے ۔
     
  12. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “مار دِیا“

    قاسم کیانی جی، اور آصف احمد بھٹی جی! آپ دوستوں کی ریپلائیز اور ھہصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ خوش رہیں سدا ۔ (آمین)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں