1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“ج“ سے شروع ہونے والے اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں صرف “ج“ سے شروع ہونے والے اشعار شیئر کرنے ہیں۔


    جو اک لفظ کی خوشبو نہ رکھ سکا محفوظ
    میں اس کے ہاتھ میں ساری کتاب کیا دیتا
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جگر ہو جائیگا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
    وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پھولوں کو کھلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھا تھا
    تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جانِ من غصّہ و غضب تاکے
    ولیؔ مشتاق پر کرم دستا​
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
    غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جسے عشق کا تیر کاری لگے
    اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے

     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے آنکھیں لگی ہیں ہماری نیند نہیں آتی ہے رات
    تکتے راہ رہے ہیں دن کو آنکھوں میں جاتی ہے رات

    میر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب تیری یاد میں مصرعہ کوئی لکھنے بیٹھا
    میں نے کاغذ پہ بھی چھالوں کا گلستاں دیکھا
    تو نے دیکھا ہے منڈیروں پہ چراغوں کو فقط
    میں نے جلتا ہوا ہر دور میں انساں دیکھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو دیکھو وہ ہی زنجیز بپا لگتا ہے
    شہر کا شہر ہوا داخل ہوا زِنداں جاناں​
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جتنا خورشید تپے اتنی ہی بارش ہو سوا
    ہووے کیونکر تپش عشق نہ رحمت کی دلیل
    ذوق
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جہانِ دیدہ و دل اب لُٹا معلوم ہوتا ہے
    نظر کی اوٹ میں کوئی چھُپا معلوم ہوتا ہے​
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جلا کے دل کا لہو ان کو تازگی دی ہے
    جگر کا داغ نہیں ہیں یہ انتظار کے پھول
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جاگے ہیں بہت ، جی میں ہے کچھ دیر کو سو لیں
    یہ گردِ سفر ان کی تھکن ، نیند سے دھو لیں​
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جوبیٹھیں آنکھیں تو پلکیں بھی کوئی پل کی ہیں
    رہی ہیں بس یہی آنکھوں کی سوئیاں باقی
    مہتاب داغ
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جدل حلال پہ کی کُشت و خوں حرام پہ کی
    پجاریوں نے خدائی خدا کے نام پہ کی​
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہم نشیں نے اس کی باتیں سنائیاں ہیں
    بے اختیار اس دم آنکھیں بھرآئیاں ہیں
    جسونت سنگھ
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جائے نمازوں کی طرح نور میں اجلائی سحر
    رات بھر جیسے فرشتوں نے عبادت کی ہے​
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جھپکی ہیں آنکھیں اور جھکی آتی ہیں بہت
    نزدیک شاہد آیا ہے ہنگام خواب اب
    میر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جی لینے دو شیخ کو ،پی لینے دو شیخ کو
    ٹھنڈا پڑا ہوا تھا جنت کی ٹوہ میں
     
    Last edited: ‏12 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جب ترا نقشِ پا نہیں ملتا
    بندگی کا مزہ نہیں ملتا

    دہر و کعبے کی خاک مت چھانو
    ڈھونڈنے سے خدا نہیں ملتا​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کا نہیں شور سخن کا مرے ہرگز
    تا حشر جہاں میں مرا دیوان رہے گا
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جاگنے والے محبت میں یہی جانتے ہیں
    ہجر کو کہتے ہیں شب داغ کا ہے نام چراغ​
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جوش پر تھیں صفت ابر بہاری آنکھیں
    بہہ گئیں آنسووں کے ساتھ ہماری آنکھیں
    تعشق
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی، ڈھونڈھتا ہے پھر، وہی فرصت، کہ رات دن
    بیٹھے رہیں تصور جاناں کئے ہُوئے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں