1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’ وہ ہمراز ہم کو کھا گیا‘‘

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏4 جنوری 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ’’وہ ہمراز ہم کو کھا گیا‘‘​

    کچھ اخلاص نے لُوٹا ہمیں
    کچھ افلاس ہم کو کھا گیا
    کچھ بے حسوں نے بے حس کیا
    کچھ احساس ہم کو کھا گیا
    نشتر زباں سے کر کے قتل
    یارِ خاص ہم کو کھا گیا
    کچھ نہ چُھپایا جس سے کبھی
    وہ ہمراز ہم کو کھا گیا
    سوزِ نہاں جُھلساتا رہا
    سوز و ساز ہم کو کھا گیا
    سُلطاں بھروسہ جس پر کیا
    وہ دمساز ہم کو کھا گیا۔
    (سُلطاں)​
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ وہ ہمراز ہم کو کھا گیا‘‘

    کچھ نہ چُھپایا جس سے کبھی
    وہ ہمراز ہم کو کھا گیا

    سلطان بھائی بہت خوب :wow: :222:
     
  3. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ’’ وہ ہمراز ہم کو کھا گیا‘‘

    اچھی شاعری ارسال کی آپ نے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں