1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’محبت اندھی ہوتی ہے‘‘

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏29 اپریل 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عقیدت، محبت سے کمال اوپر کی چیز ہوتی ہے۔ محبت میں جذبات کا عنصر زیادہ ہوتا ہے اور عقیدت صرف اور صرف حقیقت ہوتی ہے۔ سنا ہوگا ’’محبت اندھی ہوتی ہے‘‘ جبکہ عقیدت اک دیدہ بینا ہوتی ہے۔ محبت، شکوے شکایتیں، سچ، جھوٹ اور دو بیوقوف، ڈرامہ گیر، جذبات پسند افراد کے درمیان شاید ایک ریت کا پل ہوتی ہے جس کے آس پاس شک، بدگمانی اور بے اعتمادی کے جھکڑ، آندھیاں مسلسل زور آزمائیاں کرتے رہتے ہیں، عقیدت میں حسد اور شکوہ نہیں ہوتا۔

    (محمد یحییٰ کی کتاب ’’کاجل کوٹھا‘‘ سے اقتباس)
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسانی تعلقات کے مدارج میری ذاتی نظر میں:-

    آگاہی (کسی کے بارے میں علم ہونا)
    آشنائی (آنکھوں میں بس جانا)
    ربط: (میل جول)
    دوستی: (میل ملاپ اور قربت و فرقت کے لمحات)
    تسلسل (روابط میں تسلسل اور دیدار)
    محبت (یک جان دو قالب)
    بے لوثی (مادی مفاد سے بالاتر ہوکر)
    عشق (جسم و جان میں اتر جانا)
    عقیدت (خود سپردگی اور یقین کامل پر مبنی دوستی کا رشتہ)
    ایثار (مالی، مادی اشیاء کو ہدیہ کرنا)
    جاں نثاری (جسم و جاں کو ہردم اور باربار قربان کرنا)

    از غوری
     
    Last edited: ‏29 اپریل 2015
    عمر خیام اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    محبت اندھی نہیں ہوتی لوگ اندھے ہوجاتے ہیں محبت میں۔۔جب نظر آنا شروع ہوتا ہے تب کچھ ہوتا ہی نہیں باقی۔۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خوب بات کہی۔۔۔۔۔۔۔۔ لاکھوں میں ایک!

    :dilphool:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یو آر ریئیلی اینٹیلیجنٹ!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پاس تو لاجواب سمیلی کا ذخیرہ ہے۔۔۔۔۔ واہ واہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ذخیرہ میرے پاس کوئی نہیں ہے میں سرچ کر کے کمنٹ کرتی ہوں کیونکہ مجھے اچھا لگتا ہے اس طرح رپلائی کرنا جو سب کو خوش کرے ۔۔زیادہ نہ صحیح کچھ حد تک ہی صحیح۔۔شکریہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ فنون لطیفہ کی دلدادہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں