1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’آبگینے‘‘

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏19 دسمبر 2009۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ’’ آبگینے ‘‘
    لفظوں سے کھیلنے والو!
    لفظ!
    کوئی کھیل نہیں!
    یہ تو ’’آبگینے‘‘ ہیں
    اِن کو !
    آزاد اُڑنے دو
    اِن کو پکڑنے کی
    یا قید کرنے کی
    کبھی کوشش نہیں کرنا
    کُچھ ہاتھ نہیں آئیگا
    البتہ!
    یہ آبگینے پُھوٹ جائینگے
    یہ موتی ٹُوٹ جائینگے۔
    (سُلطاں)​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ’’آبگینے‘‘

    واہ بہت خوب سلطان جی بہت عمدہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’آبگینے‘‘

    سلطان بھائی بہت خوب :101:
     
  4. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’آبگینے‘‘

    رپلائی اور پسندیدگیکیلئے جزاک اللہ خوشی جی اور حسن رضا جی۔
     
  5. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    جواب: ’’آبگینے‘‘

    السلام علیکم
    محترم سلطان میر جی
    ماشااللہ
    سچ میں آبگینے نہیں
    موتیوں کی مالا ہے آپ کے لفظوں کی ترتیب
    بہت خوب
     
  6. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’آبگینے‘‘

    رپلائی اور خوبصورت کمینٹس کیلئے جزاک اللہ نایاب جی۔ خوش رہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں