1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی جارحیت ہو گی،روس کے صدر

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 ستمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے منظوری کے بغیر شام کے خلاف کوئی بھی فوجی کارروائی ’جارحیت‘ ہو گی۔
    صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس نے شام کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی حمایت سے انکار نہیں کیا بشرطیکہ شامی حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیار کے استعمال کے ایسے ٹھوس ثبوت مل جائیں جس کی تردید نہ کی جا سکے۔
    پوری تفصیل کےلئے شاٹ کٹ پر کلک کریں
    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/09/130902_syria_update_aw.shtml
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مرتبہ پلان فیل ہوجائے گا۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گیس کا صرف بہانہ ہے ۔امریکہ اور برطانیہ کب سے ساری دنیا کو شام کے خلاف ورغلا رہے تھے ۔اور ان کا ساتھ سعودی حکومت کی قیادت میں مڈل ایسٹ کے بہت سے ملکوں نے دیا ہے ۔اور ترکی بھی ان میں شامل ہے۔لیکن برطانیہ کی پارلیمنٹ نے شام پر حملے کے خلاف ووٹ دے کر برطانیہ کو حملے سے الگ کر دیا ہے لیکن سازشوں سے باز نہیں آئے گا ۔اور روس نے اسلحہ بھی دیا ہے شام کو ۔اگر شام کی فوج متحد رہی تو پورا مغرب اور امریکہ اور اسرائیل کچھ نہیں کر سکتے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    منظرنامہ کچھ اسی طرح ہے۔۔۔۔۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مغربی ممالک اسلحہ اور ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود جہاں انہیں پتہ ہو کہ یہاں آسانی سے دال نہیں گلے گی تو یہ لوگ ہمت نہیں کرتے لیکن اگر انہیں پتہ چل جائے کہ کسی ملک کا دفاع کمزور ہے اور اس پر قبضہ آسان ہے تو بغیر کسی وجہ کے چڑھ دوڑیں گے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہاں تو دال نہیں بلکہ پائے تیار ہورہے ہیں وہ بھی بڑے کے۔۔۔۔۔۔۔
    اب کیا ہوگا۔۔؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ شام کی فوج متحد رہی تو شاید انہیں ہمت نہ ہو کیونکہ اب تک امریکہ اور فرانس ہی حملہ کرنے کی باتیں کر رہے ہیں ۔دوسرے یورپی ممالک میں جرمنی نے مخالفت کی ہے ۔اور امریکہ بمباری کی باتیں کر رہا ہے ۔اگر شام کے پاس ریڈار اور اینٹی ائیرکرافٹ میزائیل ہیں تو انہیں ہر وقت چوکنا رہنا ہو گا ۔اور ابھی سے اپنا سارا دفاع کا سامان تیار رکھنا ہو گا۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بات پھیلے گی تو دور تک جائے گی۔۔۔۔۔
    اللہ کرے ایسانہ ہو۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ کو یاد ہو میں نے ایک کتاب کا حوالہ دیا تھا ۔اس کے مطابق شام کے بعد سعودیہ کی باری ہے ۔لیکن یہ ان لوگوں کی اپنی سکیمیں ہیں ۔پتہ نہیں قدرت کو کیا منظور ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں