1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’برف کے تاج میں موتی‘

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏9 جنوری 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چین کے شہر ہربن میں آئس اینڈ سنو نامی 32ویں سالانہ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔
    اس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے لاکھوں افراد کی آمد کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
    پہلی بار اس تقریب کا آغاز 1963 میں کیا گیا تھا، چند سالوں کے وقفے کے بعد اسے 1985 میں منعقد کیا گیا جس کے بعد سے یہ آج تک جاری ہے.
    فیسٹیول میں دنیا بھر سے آرٹسٹ جمع ہوکر برف کے شاندار مجسمے تیار کرتے ہیں جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔
    ساڑھے سات لاکھ اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلے آئس اینڈ اسنو ورلڈ رات میں خاص طور پر زبردست نظر آتا ہے جب مجمسمے جگمگا اٹھتے ہیں۔
    فروری کے آخر تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول کا موضوع ’برف کے تاج میں موتی‘ رکھا گیا ہے
    ۔
    1.jpg
    چین میں برف سے تیار کیا گیا یہ محل لوگوں کی توجہ کو مرکز بنا ہوا ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    2.jpg
    ان نمونوں کو مختلف قسم کی روشنیوں سے منور کیا گیا ہے اور اسے دیکھنے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    3.jpg
    برف سے تیار کیے جانے والے مجسموں کا فیسٹیول چین کے شہر ہربن میں جاری ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    4.jpg
    پہلی بار اس تقریب کا آغاز 1963 میں کیا گیا تھا، چند سالوں کے وقفے کے بعد اسے 1985 میں منعقد کیا گیا جس کے بعد سے یہ آج تک جاری ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    5.jpg
    شائقین اس تقریب میں برف کا لطف اٹھا رہے ہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    6.jpg
    ان نمونوں کو مختلف قسم کی روشنیوں سے منور کیا گیا ہے اور اسے دیکھنے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں