1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’اقتدار کی راہداریاں‘

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏7 مئی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ’اقتدار کی راہداریاں‘ سوئس فوٹوگرافر لوکا زینیئر کا ایک سلسلہ وار پراجیکٹ ہے جس میں ان کمروں کی عکس بندی کرتے ہیں جہاں دنیا کی اہم ترین شخصیات بڑے بڑے فیصلے کرتی ہیں۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لوکا زینیئر کہتے ہیں کہ ’ہماری معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی قیادت چند لوگوں کے ہاتھوں میں ہی ہوتی ہے اور ان کے فیصلے کرنے کے مقامات عالی شان اور عوام کی نظروں کے سامنے بھی ہو سکتے ہیں یا پھر چھوٹے سے، پوشیدہ سے بھی۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس تصویری پروجیکٹ میں عالی شان مقامات کے ساتھ پوشیدہ سے مقامات بھی دکھائے گئے ہیں۔ تمام تصاویر میں ان مقامات میں کوئی انسان نظر نہیں آتا۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہال شاید عالمی قیادت کی ملاقاتوں کے لیے اہم ترین مقام ہے اور اس کا ڈیزائن اس دنیا سے بعید معلوم ہوتا ہے۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سوئٹزرلینڈ ایک ایسا نایاب ملک ہے جہاں ملک کا سربراہ کوئی فردِ واحد نہیں بلکہ ایک سات رکنی وفاقی کونسل ہوتی ہے جو بطور کابینہ بھی کام کرتی ہے۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    فرنچ کمیونسٹ پارٹی کا صدر دفتر برازیلی ماہرِ تعمیرات آسکر نیمیئر نے ڈیزائن کیا تھا۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لوکا زینیئر نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جنرل کنفیڈریشن آف لیبر کے صدر دفتر کو بھی عکس بند کیا ہے۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    امریکی شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کی ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے امریکہ کے لیے ایک تحفہ تھا۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نیویارک میں نیو سکول کا نام تو شاید بہت لوگ نہ جانتے ہوں مگر یہ یونیورسٹی بین الاقوامی تھنک ٹینک ورلڈ پالیسی انسٹیٹیوٹ کی میزبانی بھی کرتا ہے۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یونیورسٹی آف زیورخ کی لاء لائبریری ہسپانوی ماہرِ تعمیرات سانتیاگو کالاتراواہ کی تشکیل ہے اور نومبر 2004 میں کھولی گئی۔(بشکریہ بی بی سی اردو)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں