1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏5 مارچ 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم ‏شاہنوازعامر صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    شاہنواز عامر
    لقب عامر ادبی نام والد محترم نے دیا
    عمر نہ پوچھیں 28
    شہر کراچی ملک پاکستان
    مستقبل میں کینیڈ یا امریکہ بھی ہوسکتا ہے
    ماسٹر
    لکھنا پڑھنا
    پیشہ صحافت اور سیکرٹ
    پتہ نہیں بس جو الٰلہ کو منظور
    سرچ کے جراثیم سکون نہیں لینے دیتے
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے کریہ اور ایک بار پھر سے خوش آمدید
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    شاہنواز صاحب زینت بزم بننے پر آپ کا شکریہ امید کے آپ کی سرچ کے بہترین نتائج میں سے ہمیں بھی کچھ حصہ ملتا رہے گا آتے رہئے آپ کا انتظاررہے گا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    السلام علیکم۔ شاہنواز عامر بھائی ۔ خوش آمدید۔
    امید ہے آپکی آمد ہماری اردو کی رونق میں‌خوبصورت اضافہ ہوگی۔
     
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    اسلام علیکم
     
  7. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    وعلیکم السلام
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    شاہنواز بھائی آپ کو ہماری اردو میں خوش آمدید:hpy:
     
  10. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    شاہنواز بھاہی کو خوش آمدید
    :n_TYTYTY:
     
  11. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    آپ سب کے خلوص کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    السلام علیکم۔ شاہنواز عامر بھائی ۔ خوش آمدید۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏شاہنوازعامر صاحب کا تعارف

    شاہنواز صاحب آپ کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ کیسا لگا آپ کو فورم ؟


    اور مندرجہ ذیل لنک پر بھی تشریف لایا کریں http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=13835&page=83
     

اس صفحے کو مشتہر کریں