1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۱۲۳بے نام صاحب خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏16 مئی 2018۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ، دل خوش کر دیا آپ نے تو۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے ایک شکایت ہے کہ آپ نے اسلام علیکم لکھا ہے، جبکہ اردو میں اس کی املا السلامُ علیکم ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پھولوں کا مجھے بہت شوق ہے، یہ کہہ لیں کہ پھول میری کمزوری ہیں۔ گلاب، موتیا، نرگس یہ تو خاص طور پر بہت پسند ہیں۔
     
  5. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    خوش آمدید، آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

    شکایت اس وقت کی جاتی ہے جب خود اس پر عمل کر رہے ہوں، خیر اسے ٹائپنگ ایرر کہتے ہیں جو کسی بھی وجہ سے واقع ہو سکتا ہے۔

    والسلام
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,088
    موصول پسندیدگیاں:
    9,711
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم ۱۲۳بے نام صاحب خوش آمدید
    ویسے آپ نے بھی تو ایک دو تین اردو میں نہیں بلکہ ہندسوں میں لکھا ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زینت بزم بننے پر آپ کا بہت شکریہ امید ہے آپ کو فورم پسند آیا ہو گا۔آپ کی شکایت بہت جلد نیا امیج بنا کر دور کر دوں گا ۔
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

    پذیرائی کا شکریہ۔

    میری شناخت کے ساتھ ہندسوں میں ہی لکھا ہے نہ کہ اردو میں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ اچھی باتوں اور عادتوں پر عمل پیرا رہا جائے۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,088
    موصول پسندیدگیاں:
    9,711
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھنے کی جسارت کر سکتی ہوں کہ ایسا نام تجویز کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟
     
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے کہ بے نام ہی رہنا چاہتا ہوں۔
    جب کچھ کرنے کے قابل ہوں گا، کچھ کر پاؤں گا تب اپنی شناخت بھی بناؤں گا۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,088
    موصول پسندیدگیاں:
    9,711
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے نام رکھنا، اچھے نام سے پُکارنا سنتِ الٰہیہ ہے اچھے نام اچھی علامت کا مظہر ہوتے ہیں اور اچھے نام اللہ عزو جل کو پسندیدہ ہے۔ ہمارے آقا ﷺ نے اچھے نام رکھنے اور بُرے ناموں سے گریز کی بار بار تلقین فرمائی ہے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بجا ارشاد۔
    نام تو میرا بھی ہے اور والدین نے اچھا ہی سمجھ کے رکھا تھا۔
    لیکن ابھی اس قابل نہیں کہ شناخت کروا سکوں۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,088
    موصول پسندیدگیاں:
    9,711
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ مناست سمجھیں ہم صرف بات کر رہے ہیں نام کے حوالے سے وہ تو آپ کی مرضی ہے کہ جو بھی اپنے لیے پسند کرو
    123 بے نام صاحب
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,670
    موصول پسندیدگیاں:
    16,908
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    ۱۲۳بے نام صاحب ​

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پذیرائی کا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,670
    موصول پسندیدگیاں:
    16,908
    ملک کا جھنڈا:
    سلامت رہیں فورم کیسا لگا آپ کو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فورم گردی جاری ہے۔ ابھی تک تو ٹھیک ہی ہے۔
    بہت سی لڑیوں کی ابھی سمجھ نہیں آئی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں